ذی الحج کے وظائفوظائف

Zil Hajj 8 9 10 ka khaas wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

8 9 10 ذی الحج کا وظیفہ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ دولت ان شاء اللہ وظیفہ ختم ہونے سے پہلے آپ کے ہاتھ میں ہو گی۔

in article

﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:

8 9 10 ذی الحج کا وظیفہ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ دولت ان شاء اللہ وظیفہ ختم ہونے سے پہلے آپ کے ہاتھ میں ہو گی۔ اگر آپ چاہتے ہیں آپ کی تمام حاجتیں پوری ہوں ، رزق و دولت کے مسائل آپ کے ہمیشہ کے لیے حل ہو جائیں تو زندگی میں ایک بار یہ عمل کر لیں ان شاء اللہ کبھی نہ مراد نہیں ہوں گے اور آپ کے پاس موقع بھی ہے کیونکہ ذی الحج کا عظمتوں والا /  رحمتوں والا / برکتوں والا مہینہ شروع ہوا ہے اور جیسے جیسے اس کے دن بڑھتے جا رہے ہیں۔ اس کی اہمیت کے اندر زیادہ سے زیادہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور سب سے بڑا اس کا دن وہ یوم عرفہ کا ہے اسی وقت کو قیمتی بنانے کے لیے اور ان مسائل سے چھٹکارہ پانے کے لیے صرف ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے سات، آٹھ اور نو ذی الحجہ کو عصر سے مغرب کے درمیان میں یعنی صرف سو 100 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے ان شاء اللہ تعالیٰ کے حکم سے آپ کے تمام مسائل دور ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ 8 ذی الحجہ کو ، 9 ذی الحجہ کو ، 10 ذی الحجہ کو ظہر سے مغرب کے درمیان میں یہ  1100 مرتبہ پڑھنا ہے اللہ تعالیٰ کے حکم سے جو بھی آپ کی جائز مراد ہوگی پوری ہوگی ، رزق دولت کے حوالے سے جو مسائل ہیں وہ ختم ہو جائیں گے چاہے وہ کاروباری لحاظ سے ہو یا کسی بھی وجہ سے گھر کے اندر رزق کی تنگی ہو ان شاء اللہ  اس عمل کی وجہ سے آپ کبھی نامراد نہیں ہوں گے تو عمل آپ کی سکرین کے اوپر آگی ہے۔

 

zilhajj Crorepati hone ka wazifa

اس کو آپ یاد کر لیں اور 8 ذی الحجہ کو ، 9 ذی الحجہ کو ، 10 ذی الحجہ کو ظہر سے مغرب کے درمیان میں چاہے جائے نماز کے اوپر بیٹھ کے پڑھیں یا چلتے پھرتے پڑھیں لیکن 1100 کا عدد آپ نے پورا کرنا ہے جب سو ہو جائے اگر آپ جائے نماز میں ہے تو سجدے میں جا کے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں اور اگر چلتے پھرتے پڑھ رہے ہیں تو وہاں پہ بھی تسبیح ختم ہونے کے بعد اللہ سے دعا کریں۔ ان شاء اللہ کوئی بھی دعا رد نہں ہوگی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad