شعبان کے وظائفوظائف

Wazifa for love in shaban-Mufti Bilal Qadri

شعبان المعظم کا مبارک مہینہ شروع ہو گیا ہے۔ پہلے 11 رات میں یہ محبت کا عمل کرنا ہرگز نہ بھولئے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

شعبان المعظم کا مبارک مہینہ شروع ہو گیا ہے۔ پہلے 11 رات میں یہ محبت کا عمل کرنا ہرگز نہ بھولئے گا۔ کم از کم تین راتوں میں اور زیادہ سے زیادہ گیارہ راتوں میں کرنا ہے۔ اس عمل کو آپ چاند کی اکیس تاریخ تک کسی بھی 11 رات کر سکتے ہیں۔ سب سے بہترین دن جمعرات یا اتوار ہے۔ ان دنوں میں سے کسی ایک دن آپ اس کو پڑھنا شروع کر دیں۔ بس ایسا ہو کہ چاند کی اکیس تاریخ سے پہلے پہلے گیارہ رات آپ کا یہ عمل پورا ہو جائے۔ جس نے بھی اس مہینے کے اندر اس عمل کو گیارہ رات پڑھ لیا تو جن کی شادیوں میں مسائل ہیں ، جن کے گھریلو مسائل ہیں ، جن میاں بیوی کے آپس میں مسائل ہیں ،  جہاں شادی کرنا چاہ رہے ہیں وہاں مسائل ہو رہے ہیں تو وہ سارے خود مان جائیں گے اور آپ کی شادی کروا دیں گے۔ اتنا پاورفل عمل ہے۔ اگر میاں بیوی کے آپس میں مسائل ہیں / پریشانیاں ہیں ، بات طلاق تک پہنچ چکی ہے تو وہ بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے کم از کم 300 مرتبہ ہر رات پڑھنا ہے۔ کوشش کریں کہ جس دن یہ آرٹیکل پڑھ رہے ہیں اسی دن سے اس عمل کو کرنا شروع کر دیں۔ اس عمل کو پاکی اور باوضو حالت میں کرنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

والھکم الہ واحد لا الہ الا ھو الرحمٰن الرحیم الم اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم

اس کے بارے میں سرکارِ دو عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اسمِ اعظم ان دو آیتوں کے اندر ہیں۔ اس کو پڑھ کر جو جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ نصیب فرماتا ہے۔ اس اسمِ اعظم کو پڑھ کر جو طلب کیا جائے اللہ تعالیٰ ضرور نصیب فرماتا ہے تو ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad