رزق کے وظائفوظائف

Dolat or Paisa hasil krny ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

صبح اُٹھتے ہی آسمان کی طرف منہ کر کے یہ 41 مرتبہ پڑھ لیں۔ دولت ہی دولت ، پیسہ ہی پیسہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

صبح اُٹھتے ہی آسمان کی طرف منہ کر کے یہ 41 مرتبہ پڑھ لیں۔ دولت ہی دولت ، پیسہ ہی پیسہ ہوگا۔ یہ عمل اگر پڑھتے ہیں تو اس کا ثواب بہت زیادہ ہے ، اجر بہت زیادہ ہے۔ یہ عمل آپ کے رزق و روزی میں اتنا اضافہ کر دے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ ہماری مشکلیں بھی آسان کرے گا ، ہمیں رزق و روزی بھی عطا کرے گا اور ہماری بیماریوں کو بھی  دور فرمائے گا ، ہمارے گھر میں / مال میں / پیسوں میں / کروبار میں برکتیں بھی ضرور کرے گا۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ جب فجر کے لیے اٹھتے ہیں فجر کی نماز کے لیے وضو کریں وضو کرنے کے بعد آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے اکتالیس مرتبہ یہ پڑھنا ہے اور یہ ایک درود شریف ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد بعدد کل ذرۃ مائۃ الف الف

بہت ہی آسان درود شریف ہے اس کو آپ آسانی سے یاد کر کے پڑھ سکتے ہیں۔ آسمان کی طرف دیکھتے ہوے پڑھنا ہے اور آپ کو نظر آئے گا کہ آسمان سے آپ پر رزق و روزی کی بارش ہو رہی ہے۔ روزانہ اس عمل کو کریں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کو بےحساب رزق عطا فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad