رمضان کے وظائفوظائف

Iftar ke Waqt Paise Aur Dolat Ka Wazifa-Mufti Bilal Qadri

افطاری میں کھجور پکڑ کر یہ اللہ کا نام 7 مرتبہ پڑھیں جو حاجت مانگو گے فوری پوری ، رزق اور دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

افطاری میں کھجور پکڑ کر یہ اللہ کا نام سات مرتبہ پڑھیں۔ اس کے بعد کھجور کھائیں جو حاجت مانگو گے۔ فوری پوری ہو جائے گی ، رزق اور دولت سے مالا مال ہو جائے گی۔ آج کا یہ عمل جو ہے یہ خاص افطاری کے وقت کا عمل ہے آپ نے کرنا یہ ہے کہ عموماً افطاری جو ہے وہ کھجور ہی کے ساتھ کی جاتی ہے اور افطاری کا وقت ایسا ہوتا ہے کہ جو دعا مانگو اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب افطاری کا ٹائم ہو جائے آپ کو معلوم ہو جائے کہ روزہ کھل چکا ہے۔ آپ نے کھجور لینی ہے کھجور لے کے اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھنا ہے اس سے پہلے بِشک آپ افطاری کی جو دعا ہے وہ پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کا یہ نام سات مرتبہ پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اول و آخر آپ نے ایک ایک مرتبہ درود شریف بھی ضرور پڑھنا ہے جو آپ کی تمام حاجات کو بھی پورا کر دے گا۔ رزق دولت سے آپ کو مالا مال بھی کر دے گا۔ کون سا اللہ تعالیٰ کا نام ہے کیسے پڑھنا ہے مکمل تفصیل ابھی شیئر کروں گا۔

اگر تمام حاجات فوری طور پر پوری کروانا چاہتے ہیں رزق دولت سے مالا مال ہونا چاہتے ہیں تو آپ نے کرنا صرف اتنا ہے کہ افطاری کے وقت ہاتھ میں کھجور پکڑ کر اللہ پاک کا یہ نام سات مرتبہ پڑھ کر پھر کھجور کھا لیں اور اس کے بعد جو مانگیں گے فوری پورا ہو جائے گا۔ آج ہی اسی افطاری میں جب بھی آپ آرٹیکل پڑھ رہے ہیں اسی افطاری میں یہ عمل آپ ضرور کر لیں۔ آپ نے افطاری کی دعا پڑھنی ہے دعا پڑھنے کے بعد ایک مرتبہ کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے سات دفعہ یہ نام اللہ تعالیٰ کا پڑھنا ہے۔

Ramadan kareem Money ka Wazifa

پھر آخر میں ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کے پھر کھجور کھا لیں۔ اس کے بعد آپ اللہ تعالیٰ سے جو دعا مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو قبول فرمائے گا۔ دلی مرادتیں بھی پوری ہو جائیں گی ، حاجات بھی پوری ہو جائیں گی ، رزق روزی بھی خوب نصیب ہو جائے گا۔ وہ لوگ جو رزق روزی کی وجہ سے تنگ ہیں ان کو تو یہ عمل ضرور کرنا چاہیے تو ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad