دنوں کے وظائفوظائف

thrusday wazifa faqeer b ameer ho ga-mufti bilal qadri

جمعرات کے دن یہ عمل کرنے والا اگر فقیر ہوا، تو مالدار ہو جائے گا۔ غیب سے رزق نصیب ہوگا۔ ہر حاجت و مراد پوری ہوگی۔

in article

دنوں کے وظائف کے حوالے سے آج جمعرات کا دن ہے اور جمعرات کے دن کے حوالے سے آپ کے ساتھ وظیفہ شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ ہمارے جو سب سے زیادہ پاورفل وظائف ہیں اور جن کا سب سے زیادہ پوزیٹیو رسپانس ہے وہ دنوں کے وظائف کا ہے۔ یہ وظائف ایک دن کے بھی نہیں ہوتے۔ صرف چند منٹ آپ کے لگتے ہیں ان وظائف پر۔ ابھی  جو میں آپ کو وظیفہ بتاؤں گا وہ بھی آپ 5 سے 10 منٹ میں کر لیں گے۔ یہ وظیفہ چند منٹ کا ہے لیکن اگر آپ فقیر ہیں ، آپ غربت کی زندگی گزار رہے ہیں ، آپ کو محتاجی ہو چکی ہے ، آپ کے گھر میں رزق کی تنگی ہو چکی ہے تو یہ عمل ایسا ہے کہ آپ کو مالا مال کر دے گا۔ اتنی دولت نصیب ہو گی کہ لوگ حیران ہوں گے کہ اتنی جلدی اتنا پیسہ تمہارے پاس کہاں سے آگیا ہے۔ تو پھر آپ نے بتانا ہے کہ جمعرات والے دن میں یہ والا عمل کرتا ہوتا ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جمعرات کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

یہ عمل آپ نے فجر کی نماز کے بعد اور مغرب کی نماز سے پہلے پہلے کرنا ہے۔ کسی بھی وقت کر سکتے ہیں لیکن مغرب سے پہلے پہلے۔ اللہ تعالیٰ کا یہ نام ہے اسے آپ نے 4100 مرتبہ پڑھنا ہے۔

یامجیدیامجید

چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے  ہر حال میں اس عمل کو آپ کر سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ اول و آخر 11 مرتبہ آپ نے درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا بتایا ہوا نام 4100 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے بعد کوئی بھی چیز صدقہ کر دیں۔ 10 یا 20 روپے کی ٹافیس لے کر بچوں کو کھیلا دیں۔ انشاءاللہ آپ کی مراد و حاجت پوری ہو جائے گی۔ تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad