
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
آج بروز بدھ شعبان المعظم کی پہلی تاریخ ہے۔ آج سے یہ عمل شروع کریں رمضان المبارک سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی کریں گے ، مالدار کریں گے۔ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، پیسوں میں برکت ہوگی۔ شعبان المعظم کا چاند طلوع ہو گیا ہے میری طرف سے اور میری پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو بہت بہت ماہِ شعبان مبارک کا چاند مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس ماہِ مبارک کو ہم سب کے لئے خیر و عافیت والا بنائے اس چاند کے وسیلے سے ہم سب کی مانگی ہوئی ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور اس چاند کے وسیلے سے اللہ تعالیٰ ہماری تمام تر پریشانیاں دور فرمائے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آج یکم شعبان بدھ کا دن ہے آج آپ نے یہ وظیفہ ضرور پڑھنا ہے۔ ایک تسبیح درودِ ابراہیمی کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرے کلمے کی پڑھیں اور گیارہ تسبیح آپ نے اس وظیفے کی پڑھنی ہیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ دنوں کا وظیفہ ہے اس لیے مغرب ہونے سے پہلے پہلے آپ نے اس وظیفے کو مکمل کرنا ہے کیونکہ مغرب کے بعد پھر دوسرا دن شروع ہو جائے گا۔ ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





