رزق کے وظائفوظائف

Allah name dua to become a crorepati -Mufti Bilal Qadri

اللہ کا یہ نام بہت طاقتور ہے جو حاجت و مراد ہو پڑھیں! اور مانگیں ! ہر دعا قبول ، کروڑپتی !

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اللہ کا یہ نام بہت طاقتور ہے جو حاجت و مراد ہو پڑھیں ، مانگیں ہر دعا قبول ہوگی کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ بہت ہی آسان عمل ہے اور کوشش کرتا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ آپ کو اللہ تعالیٰ کے نام کے فضائل / برکات چیزیں دوں کیونکہ یہ چیزیں ایسی ہیں جو آپ کی زندگی میں ہنڈر پرسنٹ فائدہ دیتی ہیں۔ اب کئی لوگ ہوتے ہیں کہ اگر میں آپ کو عجیب و غریب سے الفاظ دوں تو اس کے اوپر لوگوں کو بڑا اعتماد ہوتا ہے اگر میں تعویز لکھوں اور عجیب طریقے سے لکھوں تو لوگ کہتے ہیں بڑے پاورفل ہیں لیکن جو چیز آپ پڑھ سکتے ہیں دیکھ سکتے ہیں اس پر لوگوں کو اعتماد ملتا ہے لیکن میں نے اس چیز کو توڑا ہے میرے تعویز آپ دیکھیں جو بھی ہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں اور یہ میں آج سے تعویز نہیں دے رہا تقریبا 10-12 سال سے دے رہا اور میری بہت ساری چیز لوگوں نے ایسے کی ہیں کہ اپنے حوالے سے ان کو انٹرنیٹ کے اوپر دے رہے ہیں چلا رہے ہیں لیکن اب کیا کر سکتے ہیں چلیں یہ ہمارا ایک صدقہ جاریا ہی ہوگا اگر کسی کو دے رہا ہے اپنی طرف سے ہی دے رہا ہے لیکن عمل تو ہمارا ہی ہے تو اس کو بھی فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ نام اتنا پاورفل نام ہے اور ویسے تو جوڑی ہے اس نام کی لیکن یہ ایک خاص نام آپ کو میں اس وقت دے رہا ہوں کہ آپ نے عصر کی نماز پڑھنی ہے عصر کی نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ بیٹھے رہیں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد تین سو تیرہ 313 مرتبہ سات دن لگاتار یہ عمل کرنا ہے۔ منگل کے دن سے آپ نے شروع نہیں کرنا اور اس دن کے اوپر ختم بھی نہیں کرنا دن نوٹ کر کے عمل کیا کریں تاکہ منگل سے نہ تو شروع ہو اور نہ ختم ہو سات دن لگاتار کرنا ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کا نام تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔

یاحنان

اس کے بعد ہاتھ اٹھائیں اور اللہ تعالیٰ سے اپنی تمام حاجات مانگیں اس عمل میں بہت زیادہ طاقت ہے تین سو تیرہ مرتبہ پڑھیں اس کے بعد پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں جو حاجت ہے جو مراد ہے گھر کی ہے ، کاروبار کی ہے ، پیسوں کی ہے ، رزق کی ہے مانگنے کے بعد پھر آپ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور آمین کریں۔ ان شاء اللہ سات دن کے اندر اندر بڑی سے بڑی حاجت و مراد پوری ہو جائے گی کہ آپ بھی کہیں گے مفتی صاحب آپ کے اس عمل سے بہت فائدہ ہوا ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad