شعبان کے وظائفوظائف

Shaban k chand ki dua qismat badalne wala wazifa-Mufti Bilal Qadri

شعبان کا مبارک چاند طلوع ہوتے ہی یہ دعا لازمی پڑھیں۔ قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شعبان کا مبارک چاند طلوع ہوتے ہی یہ دعا لازمی پڑھیں۔ قسمت آپ کی سورج سے تیز چمکے گی۔ آج ان شاء اللہ شعبان المعظم کا چاند طلوع ہو جائے گا اور رمضان المبارک کی آمد آمد ہے یعنی شعبان کا چاند طلوع ہوگا اس کے پورے ایک مہینے بعد رمضان المبارک شروع ہو جائے گا۔ جب بھی نیا چاند طلوع ہو تو چاند کی دعا ضرور پڑھا کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چاند کی دعا

یہ دعا پڑھنے کے بعد آپ نے یہ والی بھی دعا پڑھنی ہے۔ جو سکرین پر آ رہی ہے۔

اللھم بارک لنا فی رجب وشعبان وبلغنا رمضان

اس دعا کو ضرور پڑھا کریں اور نئے چاند کو دیکھ کر جو اعمال ، وظائف کیے جاتے ہیں ان کا بہت اچھا رزلٹ ملتا ہے اور اس وقت کے اندر دعائیں بھی قبول ہوتی ہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس شعبان المعظم کے شروع ہوتے ہی آپ کے نصیب کھل جائیں ، نصیبوں کے بند تالے کھل جائیں ، قسمت سورج سے تیز چمک جائے تو جس رات چاند طلوع ہوگا اس رات آپ نے تین تسبیح اس وظیفے کی ضرور پڑھ لینی ہیں۔

اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

اللھم انی اعوذبک من جھد البلاء ودرک الشقاء وسوء القضاء وشماتۃ الاعداء

یہ پڑھیے گا ہر قسم کی حسد سے ، بندشوں سے ، دشمنوں سے ، جادو سے ، تعویز سے حفاظت ہوگی۔ جب اس سے حفاظت ہوگی تو آپ کی قسمت کا ستارہ ان شاء اللہ ضرور چمکے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad