بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اقتدار چاہیے ؟ یا کوئی بڑا عہدہ۔۔۔ اتوار کے دن یہ عمل کریں جو مانگو گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے۔ آجکل اقتدار کی ہی جنگ ہے اور گھروں میں دیکھیں یا ملک میں دیکھیں جس جگہ بھی دیکھیں وہاں اقتدار ہی کی جنگ ہوتی ہے یا کسی بڑے عہدے کی ہوتی ہے کہ ہم اس عہدے کے اوپر آ جائیں کسی بھی صورت کے اندر اور بعض لوگوں کو وہ اقتدار ملتا ہے بعض لوگوں کو نہیں ملتا جن کو ملتا ہے وہ خوش ہو جاتے ہیں جس کو نہیں ملتا وہ دوسرے کی ٹانگ کھینچتا رہتا ہے کسی طرح میں یہ اقتدار اس سے لے لوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو آج سے آپ کو ٹانگیں کھینچنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بس یہ عمل آپ نے ہر اتوار کو کرنا ہے آپ نے سنڈے کے دن اس کو کم از کم 786 مرتبہ پڑھنا ہے اور کوشش کرنی ہے آپ نے کہ سات اتوار / سات سنڈے اس کو کر لیں۔
اتوار والے دن ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں اس کے بعد سارا دن میں 786 مرتبہ پڑھیں پھر رات سوتے وقت 12 بجھے تک پھر درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور ساتھ کوشش کریں ایک ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں جو بھی پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد یہ آپ نے وظیفہ پڑھنا ہے اور اس عمل سے ان شاء اللہ دلی بڑا سکون انسان کو نصیب ہوتا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
اس کا ترجمہ یہ ہے ” کہ جب اللہ آپ کی مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا ” اور یہ پڑھ کر بڑی تسلی ہوتی ہے ، سکون آتا ہے پریشانی میں ہیں ، مسائل میں ہیں ، حالات تنگ ہیں یا کچھ خطرہ ہے لیکن جب اللہ کی مدد ہو تو کوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا تو اس آیت کے ساتھ اپنی زندگی جوڑیں ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور کامیابیاں عطا فرمائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT