
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اس اسمِ اعظم کو پڑھ کر جس کو مانگا جائے۔ اللہ تعالیٰ نصیب کرتا ہے شعبان کا چاند طلوع ہوتے ہی گیارہ رات یہ عمل کریں۔ آپ کی محبت ، آپ کا پیار آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ شعبان المعظم کا چاند طلوع ہو رہا ہے جیسے ہی شعبان المعظم کا چاند طلوع ہوگا اس رات آپ نے چاند کو دیکھنا ہے۔ چاند کو دیکھتے ہوئے چاند کی دعا پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ چاند کی دعا پڑھنی ہے۔ اس کے بعد یہ دعا پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔
اس دعا کی آپ نے کثرت کرنی ہے اور اس کے بعد یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو اس آرٹیکل میں پڑھنا ہے۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ دوردِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
79 مرتبہ یہ پڑھ کے دعا کریں۔ جو بھی مانگیں گے وہ ملے گا۔ آپ کی محبت آپ کے نصیبوں میں ضرور لکھ دی جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT







