دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din dolat ki khas tasbih-Mufti Bilal Qadri

ہفتے والے دن فرشتوں کی خاص تسبیح۔ آج کم سے کم 100 یا 300 مرتبہ ضرور پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتے والے دن فرشتوں کی خاص تسبیح۔ آج کم سے کم 100 یا 300 مرتبہ ضرور پڑھ لیں یعنی کم سے کم 100 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ جتنا پڑھ سکیں پڑھیں لیکن تین سو خاص تعداد ہے وہ پڑھ لیں ہر دعا ، ہر حاجت،  ہر مراد اللہ تعالیٰ پوری فرما دیں گے۔ اگر فرشتوں کی یہ تسبیح ہے تو آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ اس تسبیح کی کیا قیمت ہے ، اس تسبیح کی کیا فضیلت ہے ، اس تسبیح کا کیا رُتبہ ہے اور جب ہم پڑھیں گے خود بھی تو ان شاء اللہ ہمارے اوپر بھی اللہ تعالیٰ کا خصوصی فضل ہوگا ، کرم ہوگا۔ ہمارے حالات بدلیں گے ، ہمارے رزق کے دروازے کھولیں گے ، ہمارے گھروں میں خیر و برکت آئے گی ، ہمارے مال میں ، روزی میں ، اولا میں ، پیسوں میں برکت ہوگی تو یہ خاص تسبیح ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں ہر روز پڑھ سکتے ہیں ہر ٹائم میں پڑھ سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

سبحان ذی الملک والملکوت سبحان ذی العزۃ والجبروت

دن بھر پڑھتے چلے جائیں کوئی بھی اور وظیفہ نہ کریں یہ کر لیں آج کے دن یہی وظیفہ آپ کو کافی ہوگا اور اس کا رزلٹ اسی ہفتے میں ان شاء اللہ خود دیکھ لیں گے۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad