رزق کے وظائفوظائف

Surah Yousaf prh kr crorepati ho jayen-Mufti Bilal Qadri

سچا واقعہ!!! یہ سورۃ 41 مرتبہ پڑھی چند دن میں کروڑپتی ہو گیا۔ آج اتنا پیسہ ہے اب ضرورت نہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

سچا واقعہ یہ سورت 41 مرتبہ پڑھی چند دن میں کروڑپتی ہو گیا۔ آج اتنا پیسہ ہے کہ اب ضرورت نہیں ہے۔ پہلے یہ تھا کہ ہر وقت دُعا میں مانگتے تھے کہ اللہ تعالیٰ یہ عطا کر ، یہ بھی عطا کر اور اب ایسا ہے کہ کسی چیز کی کمی نہیں ہے ، کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے کیوں نہیں ہے؟ اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے اتنا عطا کر دیا ، اتنا عطا کر دیا کہ میری نسلیں بھی اگر گھر بیٹھ کر کھائیں تو ان کو بھی کسی چیز کی کمی نہیں رہے گی۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے بھی ایسے حالات ہو جائیں تو آپ بھی 41 مرتبہ یہ سورت پڑھ لیں۔ ان شاء اللہ پھر زندگی میں آپ کا ہر گلا شکوہ ختم ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ یہ آپ نے 1 مرتبہ پڑھنی ہے اور 41 دن لگاتار پڑھنی ہے۔ ان شاء اللہ 41 دن پورے نہیں ہوں گے۔ یہ گارنٹڈ ہے کہ آپ دولت مند ، کروڑپتی ضرور ہو جائیں گے لیکن آپ نے 41 دن پورے کرنے ہیں فائدہ ہو جائے تو چھوڑنا نہیں ہے۔ آپ نے کیا کرنا ہے کہ ظہر کی نماز کے بعد ، عصر کی نماز کے بعد یا عشاء کی نماز کے بعد ان تینوں وقتوں میں سے ایک وقت رکھ لیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک مرتبہ ” سورۃ یوسف ” آپ نے پڑھنی ہے۔

خواتین نے جن دنوں نماز نہیں پڑھنی وہ دن چھوڑ دیں اس کے بعد پھر کریں کیونکہ ان کا شرعی یہ مسئلہ ہے لیکن مرد حضرات نے ایک دن بھی چھوڑنا نہیں ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad