دنوں کے وظائفرزق کے وظائفرمضان کے وظائف

18th Ramzan itwar din har hajat puri hone ka wazifa | dua for dolat & rizq | ramzadan wazifa for money

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

18 رمضان   المبارک بروز اتوار ایک تسبیح یہ پڑھ لیں معجزہ دیکھیں ہر دعا قبول ہوگی۔

یہ عمل آپ نے سحر ی کے وقت کرنا ہے اور پھر فجر کی نماز کے فوری بعد کرناہے اور پھر آپ نے اسے 10 بجے کرنا ہے اور پھر ظہر کے وقت ، عصر کے بعد ایک تسبیح پڑھیں اور پھر افطاری کے وقت آپ جو مانگے گے وہ آپ کو ملے گا   اللہ آپ کی ہر حاجت پوری کر دے گا ۔  ان وقتوں میں ایک وقت بھی آپ کو مل جائے آپ یہ عمل کر سکتے ہیں یعنی آپ صبح پڑھ سکتے ہیں دس بجے  ، ظہر یا عصر  ٹائم پڑھ سکتے ہیں ۔  اس ٹائم کے اندر آ پ نے کم سے کم    101 مرتبہ  پڑھنا ہے جس میں آپ کا صرف اور صرف  ایک منٹ لگے گا ۔

18 رمضان المبارک کا وظیفہ:

18 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟

اول آخر طاق اعداد میں دورد شریف پڑھنا ہے  ۔ اورآپ نے کم سے کم 101 مرتبہ اور اگر اس سے زیادہ پڑھنا چاہیں تو آپ پڑھ سکتے ہیں اور   یہ ایک ایک تسبیح کر کے پڑھنا ہے یعنی 101 ایک مرتبہ پڑھ لیا  ۔ بے شک آپ نے صبح ایک مرتبہ پڑھنا اور باقی دن نہ پڑھنے اسی کی وصیلے سے  آپ کی ہر دعا قبول ہو گی اور آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے ۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad