
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبت کا سخت ترین عمل۔ خدارا سات دن سے زیادہ اس عمل کو ہرگز مت کریں کیونکہ اس عمل سے محبوب محبت میں پاگل ہو جائے گا / دیوانہ ہو جائے گا ایسا نہ ہو کہ وہ دیوانگی پھر آپ کو مہنگی اور بھاری پڑ جائے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ وہ زیادہ دیوانگی اور پاگل پن میں نہ آئے تو پھر اس عمل کو آپ چھوڑ دیں لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ وہ صحیح پیار میں پاگل ہو تب اس عمل کو کریں کیونکہ اس کے بعد محبوب کو سنمبھالنا مشکل ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے کھلے آسمان کے نیچے کرنا ہے۔ آپ کی چھت نہیں ہے تو آپ کسی بھی کھلی جگہ پر نماز پڑھ لیں۔ اس کے بعد اس عمل کو کرنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
179 مرتبہ آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ کن کے بعد یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں پہلے فلان پر اپنے محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں پر آپ نے اپنا نام لینا ہے اور آخر میں "فیکون” پڑھنا ہے۔ 179 مرتبہ مکمل پڑھ کر محبوب کی تصریر کے اوپر دم کر دینا ہے۔ سات دن میں اس کی دیوانگی اپنی آنکھوں سے دیکھیے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





