
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
کسی کو بھی اپنی محبت میں دیوانہ کرنے کا پاورفل عمل۔ ایسا تڑپے گا کہ ساری زندگی قدموں سے نہ اُٹھے گا یہ دو عمل ہیں اور دونوں عمل ہی اپنی جگہ بہت طاقت رکھتے ہیں یعنی اگر میں محبت کے حوالے سے وظائف دوں تو پہلے میں یہ دو عمل کروں گا جو اس آرٹیکل کے اندر وہی دو عمل ایک جگہ اکٹھے کر دیے ہیں اب دونوں کی الگ الگ طاقت ہے اور وہ جب دو طاقتیں آپس میں مل جائیں گی تو آپ پھر اپنے محبوب کے اندر وہ تڑپ اپنی جاگتی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ان دونوں اعمال کو جوڑ کے کرنا ہے اور دن بھر میں اس کو 579 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ آپ نے عمل ضرور کرنا ہے ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔ ہمیشہ کے لیے محبوب آپ کا تابع دار ہو جائے گا۔ بس پڑھ کر تصویر پر دم کرنا مت بھولیے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





