رزق کے وظائفوظائف

Ameer hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اگر آپ وظیفے کر کے تھک چکے ہیں۔ یہ نقش روزانہ صبح دیکھ لیا کریں۔ اتنی دولت ملے گی گنتے گنتے تھک جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اگر آپ وظیفے کر کر کے تھک چکے ہیں لیکن آپ کو اس سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہو رہا تو یہ نقش روزانہ صبح دیکھ لیا کریں جب دیکھیں گے تو ساتھ آپ نے یہ پڑھنا ہے اتنی دولت ملے گی کہ گنتے گنتے تھک جاؤ گے لیکن وہ ختم نہیں ہوگی۔ آج کوئی وظیفہ نہیں دینا بس ایک نقش آپ کو میں دوں گا اس نقش کو دیکھنا ہے اور اس کے ساتھ آپ نے ایک تسبیح ” سورۃ الخلاص " کی پڑھنی ہے۔ گیارہ دن، اکیس دن، اکتالیس دن یعنی کچھ عرصہ لگاتار پڑھتے رہیں ان شاء اللہ جتنے بھی پیچھے وظائف کیے ہوں گے ان میں بھی آپ کو کامیابی ملنا شروع ہو جائے گی جو بھی وظیفے جس مقصد کے لیے کیے ہیں اس میں بھی کامیابی ملے گی اور ساتھ ساتھ یہ وظیفہ جس مقصد کے لیے پڑھیں گے یعنی دولت ، مال کے لیے اللہ تعالیٰ بے حساب دولت ، رزق آپ کو ضرور عطا فرما دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جب بھی آپ نے تعویز صبح دیکھنا ہے پہلے پڑھنا ہے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ فجر کی نماز کے بعد موبائل میں یہ نقش نکالیں۔

یارزاق یافتاح یاباسط یاوھاب

یہ نقش آپ نے دیکھنا ہے اور دیکھتے ہوئے ایک تسبیح ” سورۃ الخلاص ” کی پڑھنی ہے۔ جتنی دیر آپ یہ پڑھ رہے ہیں اتنی دیر آپ نے اس نقش کو دیکھتے رہنا ہے جس دن یہ کام کریں گے اور جس دن نہیں کریں گے۔ ان دنوں کا فرق آپ کو صاف نظر آئے گا ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad