رجب المرجب کے وظائفوظائف

Shab-E-Meraj mehboob ko muthi mein karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

27 رجب 16 جنوری جمعۃ المبارک شبِ معراج ساری رات یہ پڑھو۔ پورا سال محبوب مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

27 رجب 16 جنوری جمعۃ المبارک شبِ معراج ساری رات یہ پڑھو۔ پورا سال محبوب مٹھی میں ہوگا۔ اگر پورا سال محبوب کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں تو اللہ تعالی کے یہ دو نام ہیں جو اس آرٹیکل میں آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ سال کی تین بڑی راتیں ہیں جو اکٹھی آتی ہیں رجب کے اندر ستائیس رجب ، شعبان کے اندر پندراں شعبان المعظم اور رمضان کے اندر وہ آخری طاق راتیں ہیں اس میں بھی خصوصی ستائیس رمضان المبارک ہے ویسے تو کہا جاتا ہے شبِ قدر کو تلاش کرو آخری پانچ راتوں میں اکیس ، تئیس ، پچیس ، ستائیس ، اُنتیس لیکن زیادہ تر گُمان ستائیس کا ہی ہوتا ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت ہمیشہ آپ کی رہے ، کوئی بھی مسائل ہیں محبت کے ساتھ چُٹکیوں میں سب کچھ ختم ہو جائے تو یہ عمل آپ نے کرنا ہے یہ عمل آپ نے جمعے والے دن عشاء کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے اور رات کوشش کریں جاگتے ہوئے عبادتیں کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے جمعہ والے دن عشاء کی نماز کے بعد پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں۔

 

یاودود یاجبار

1100 مرتبہ یہ دو نام پڑھنے ہیں۔ جس وقت 1100 پورا ہو جائے گا اس کے بعد صرف 111 مرتبہ آپ نے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں ” کہنا ہے اور پھر اس کے بعد رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیجیے گا ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad