
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
پیر کے دن دعائے غنی جو اس دعا کو اس طرح سے پڑھ لے گا سات دن میں کروڑپتی ہو جائے گا۔ غنی یعنی ایسا شخص جس کو اللہ تعالیٰ بے پناہ عطا فرماتا ہے اور یہ ایسی دعائے غنی ہے کہ جو شخص اس طرح بتائے ہوئے طریقے جیسے میں ابھی بتاؤں گا اور خاص کر پیر کے دن پڑھ لیتا ہے۔ کم از کم اس سوموار سے اگلے سوموار کے درمیان اللہ اس کو اتنا رزق و دولت عطا کرتا ہے کہ وہ ہی نہیں ، اس کی نسلیں بھی متاجی سے محفوظ رہتی ہیں۔ اگلا سوموار آئے آپ پھر عمل کر لیں ہو سکتا ہے اسی سوموار کی نسبت سے اتنا اللہ تعالیٰ آپ کو دے گا کہ آپ کو پڑھنے کی نوبت نہیں آئے گی۔ پڑھنا پھر بھی چاہیئے کیونکہ یہ دعائے غنی ہے اللہ تعالیٰ کے نام ہیں اس کو پڑھنا ضرور چاہیئے لیکن بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ایک ہی سوموار ہو سکتا ہے کہ اللہ آپ کی قسمت کے سارے تالے کھول دے اور قسمت آپ کی سورج سے تیز چمکنے لگے۔ بہت ہی آسان خاص عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے پیر والے دن صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔ اس کے ساتھ ایک تسبیح استغفار پڑھیں۔ کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ ” استغفراللہ ” آپ پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے دن بھر میں کم از کم سات سو چھاسی 786 مرتبہ یہ دعا غنی پڑھنی ہے۔
پورے دن میں آپ نے سات سو چھاسی 786 مرتبہ پڑھنی ہے اور یہ رات سوتے وقت تک آپ نے پڑھنا ہے پھر جب بستر پر لیٹ جائیں سونے لگیں۔ پھر آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے وہی استغفار پڑھنا ہے جو صبح آپ نے پڑھا تھا اور وہی درود شریف آپ نے پڑھنا ہے جو آپ نے صبح پڑھا تھا اور ترتیب چینج ہو سکتی ہے صبح پہلے درود شریف پھر استغفار رات کو پہلے استغفار پھر درود شریف پڑھیں اور رب کی ذات کے سامنے ہاتھ اٹھا کے دعا مانگیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا رزق عطا فرمائیں گے اتنا عطا فرمائیں گے کہ پھر آپ کہیں گے یا اللہ بس اب مجھے ضرورت نہیں آج ہم کہتے ہیں یا اللہ ضرورت ہے یہ ضرورتیں پوری نہیں ہوئی اس عمل کے بعد کہنا ہے یا اللہ بس اب ضرورت نہیں بہت ہی خاص عمل ہے ضرور کیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





