
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
یہ وظیفہ بروز اتوار اس طرح کریں۔ پھر جو مانگو اسی وقت دعائیں قبول۔ آج اتوار کے دن کا خاص وظیفہ آپ کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس آرٹیکل کو پورا پڑھیے گا کوئی بھی چیز چھوڑنی نہیں ہے تاکہ وظیفے کا فائدہ حاصل ہو سکے۔ آج کا وظیفہ خاص دعا قبول ہونے کے لیے ہے اگر آپ کی کوئی دعا ہے جو آپ کو لگ رہا کہ قبول نہیں ہو رہی یا کوئی چیز ہے جو آپ بہت عرصے سے دعا میں مانگ رہے ہیں مگر وہ حاصل نہیں ہو رہی تو آج کا یہ وظیفہ خاص دعا قبول کروانے والا وظیفہ ہے۔ اس وظیفے کو پڑھ کر جو بھی دعا مانگیں گے وہ ضرور پوری ہو گی۔ اس وظیفے کو پڑھ کر جب بھی جو بھی دعا مانگیں گے اللہ ضرور پوری فرمائے گا۔ اگر آپ بھی اپنی دعائیں قبول کروانا چاہتے ہیں تو آج کا یہ والا وظیفہ کر لیں ان شاء اللہ ہر دعا قبول ہو جائے گی۔ ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں ، گاڑی لینا چاہتے ہیں ، خوب رزق و دولت چاہتے ہیں تو اس وظیفے کو پڑھ لیں سب نصیب ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس وظیفے کو بروز اتوار اول و آخر 21 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد کم سے کم 313 مرتبہ پڑھ کر اسی وقت ہاتھ اُٹھا کر دعا کریں یعنی یہ عمل مکمل کرنے کے فوراً بعد ہی آپ نے دعا مانگنی ہے۔ کوشش کریں کے ایک مقصد کے لیے ایک مرتبہ پڑھیں۔ پھر اگلے اتوار کسی دوسرے مقصد کے لیے پڑھیں اس طرح زیادہ فائدہ ہوگا۔ ضرور اس عمل کو کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




