محبت کے وظائفوظائف

Muhabbat ka sab sy nayab wazifa-Mufti Bilal Qadri

رات بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کریں اور صرف چند مرتبہ یہ پڑھیں۔ آنکھ کھول کر تصویر پر دم کریں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رات بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کریں اور صرف چند مرتبہ یہ پڑھیں۔ آنکھ کھول کر جس کی تصویر پر دم کریں گے پھر معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ معجزہ کس کو کہتے ہیں ایسی چیز جو ہمیں بالکل ناممکن نظر آ رہی ہو یعنی ہمیں لگتا ہے یہ چیز ہو ہی نہیں سکتی یہ کام مشکل نہیں ناممکن ہے۔ مشکل وہ کام ہوتا ہے کہ جو ہو سکتا ہے لیکن ناممکن وہ کام ہوتا ہے جو ہو ہی نہ سکتا ہو۔ انسان کا دماغ سمجھ ہی نہیں پاتا کہ یہ کام کبھی ہو بھی سکتا ہے تو اس عمل سے معجزہ ہوگا۔ صرف تین الفاظ پر مشتمل عمل ہے بس آپ نے آنکھیں بند کرنی ہے بلکل سیدھا لٹنا ہے آسمان کی طرف دیکھ رہے ہیں چاہے آپ اندر کمرے میں ہیں دیکھنا آپ نے چھت کی طرف ہے۔ آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے آپ نے آنکھیں بند کرنی ہیں۔ پڑھنے کے بعد آپ نے جب آنکھ کھولنی ہے پہلے محبوب کی تصویر دیکھنی ہے جس کو ہمیشہ کے لیے اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں اور جس کی پہلے تصویر دیکھ لیں گے وہ ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ یہ عمل آپ نے رات سوتے وقت کرنا ہے۔ یہ گیارہ رات کا عمل ہے جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے۔ اگر رات 12:00 بجے سے پہلے کر رہے ہیں تو پھر جمعرات والے دن سے کریں گے۔ اگر 12:00 بجے کے بعد کرتے ہیں تو پھر بدھ کی رات سے شروع کریں گے۔ اسی طرح اتوار کا بھی ہوگا کہ اگر 12:00 بجے سے پہلے کر رہے ہیں تو پھر اتوار کو پڑھیں گے اور اگر رات 12:00 بجے کے بعد پڑھنا ہے تو پھر ہفتے والے دن رات 12:00 بجے کے بعد پڑھیں گے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پھر 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

وھو الغفور الودود

جب 500 مرتبہ مکمل ہو جائے پھر آنکھیں کھول کر سب سے پہلے آپ نے اس کی تصویر دیکھنی ہے جس کو ہمیشہ کے لیے آپ نے اپنا بنانا ہے۔ بس تصویر دیکھتے ہی اس پر دم کریں اور پھر رزلٹ اس کا اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad