
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
صرف 5 منٹ میں رزلٹ حاصل کریں پیسے کے حوالے سے، شادی کے حوالے سے،کسی بھی حاجت مراد کے حوالے سے ۔ اللہ تعالیٰ دنیا کا ہر خزانہ آپ کے قدموں میں رکھ دے گے۔
ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ اسے پیسہ ملے ، شادی ہو اور وہ بھی من پسند جگہ ہو ۔اور یہ بھی کہ حاجتیں مرادیں پوری اور ہر ایک شخص چاہتا ہےکہ اللہ تعالیٰ اسے دنیا کا ہر خزانہ نصیب کر دے۔ تاکہ صرف وہ ہی بلکہ اس کی آنے والی نسلیں بھی خوشحال رہے ۔ تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو یہ صرف 5 منٹ کا عمل ضرور کیجیے گا۔
آپ نے ایک حاجت کےلیے ایک وقت عمل کرنا مثلاً آپ کی حاجت ہے پیسہ، رزق، دولت۔مطلب اگر آپ کو فوری ان کی ضرورت پڑھ جائے اور کسی سے مل نہیں پا رہے تو آپ نے 3 دن لگاتا ر آپ نے ہر نماز کے بعد صرف 5 منٹ یہ عمل کرنا ہے۔
پیسہ شادی اور حاجت کا وظیفہ:
پیسہ شادی اور حاجت کا وظیفہ کیسے کریں؟
انتہائی آسان عمل ہے ۔ جب یہ آیت میں خود پڑھتا ہوں تو ایک سکون آتا ہے۔ آپ اس کو کسی بھی مقصد کسی بھی حاجت کے لیے پڑھ کر دیکھئے گا کسی بھی حالت میں ہر نماز کے بعد 313 مرتبہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے مانگے انشاء اللہ انہی 3 دنوں کے اند اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجت مراد پوری کر دے گا۔شادی کے اند کوئی رکاوٹ ہے تو اس کو 3 دن لگاتار پڑھنا شروع کر دے۔ انشاء اللہ اللہ تعالیٰ لازمی قبول کرے گے۔ اور اول و آخر 3 مرتبہ درود ابراہیمی ضرور پڑھنا ہے ۔ ضرور عمل کیجیے انشاء اللہ فائدہ ہو گا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






About marriage pochna hai
form fill kr ke submit kr dein