
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن کا خاص وظیفہ۔ عصر تا مغرب صرف 41 مرتبہ پڑھیں اس وقت مانگی ہر ایک دعا قبول ہوتی ہے جمعرات کا دن خاص دن ہوتا ہے۔ تین دن خاص ہوتے ہیں اس کی بھی مختلف ٹائمنگ ہے بدھ کا دن خاص ہے اس میں ظہر سے عصر کا ٹائم خاص ہے جمعرات کے دن میں عصر سے مغرب کا ٹائم خاص ہے۔ جمعہ کا دن خاص ہے اس میں جمعرات کی مغرب سے جمعہ کی مغرب پورا ٹائم اس میں خاص ہوتا ہے۔ جمعرات کے دن خاص کر ہماری بہنیں گھروں میں ختم شریف بھی کرتی ہیں اور کچھ بنا کے اس کو تقسیم بھی کرتی ہیں تو جو شخص جمعرات کے دن عصر سے مغرب کے درمیان اکتالیس مرتبہ یہ پڑھ کر جو میں نے اس آرٹیکل میں بتایا ہے۔ جو بھی مانگا ہے اللہ نے اس کو عطا فرمایا ہے۔ چاہے وہ چیز ناممکن ہے مثلاً کوئی اپنا ذاتی گھر چاہتا ہے لیکن اس کے پاس اسباب ہی نہیں ہیں ، پیسے ہی نہیں ہیں ، زمین ہی نہیں ہے کچھ بھی نہیں ہے وہ مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے نصیب میں گھر لکھ دیتے ہیں۔ ایک بندہ ہے وہ بےروزگار ہے اس کی جاب نہیں ہے اللہ تعالیٰ اس کی اچھی جاب لگا دیتا ہے۔ ایک شخص ہے اس کے رزق و روزی میں تنگی ہے اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب رزق عطا فرما دیتا ہے۔ ایک شخص ہے اس کی شادی نہیں ہو رہی غیب سے اسباب پیدا ہوتے ہیں اور شادی کے جو مسائل ہوتے ہیں ختم ہو جاتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعرات کے دن عصر کی نماز پڑھنی ہے نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ ہی بیٹھے رہنا ہے اور اول و آخر آپ نے صرف اور صرف تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد صرف 41 مرتبہ کسی سے بات کلام کرنے سے پہلے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے اپنی حیثیت کے مطابق کچھ میٹھا بنا کر صدقہ کیجئے / تقسیم کیجئے اور جو بھی دعا کریں گے اس کے بعد مانگی دعا قبول ہو گی۔ کچھ عرصہ لگاتار اس عمل کو کریں۔ کوشش کریں ہر جمعرات اس عمل کو کر لیں اگر دو تین بندے بیٹھ کے کرنا چاہیں تب بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن اس میں صرف خونی رشتوں والے ہوں باہر کا بندہ نہ ہو۔ میاں بیوی بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





