محبت کے وظائفوظائف

1minute mai mehboob shohar ko apna dewanan banaen-Mufti Bilal Qadri

شوہر / محبوب / بیوی ایک منٹ بھی آپ کے بنا نہ رہ پائے گا۔ 79 مرتبہ روزانہ یہ پڑھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شوہر / محبوب / بیوی ایک منٹ بھی آپ کے بنا رہ نہ پائے گا۔ صرف 79 مرتبہ روزانہ آپ نے یہ پڑھنا ہے اب اس کے پڑھنے کے تین ٹائم ہیں۔ فجر کے بعد پڑھ سکتے ہیں لیکن سورج نکلنے سے پہلے پہلے ، دوسرا مغرب کے بعد پڑھ سکتے ہیں عشاء کا ٹائم داخل ہونے سے پہلے پہلے ، نمبر تین رات سوتے وقت پڑھ سکتے ہیں یعنی رات 12 بجے سے پہلے پہلے آپ نے پڑھنا ہے۔ اس عمل کو آپ نے کم از کم گیارہ رات یا گیارہ دن لازمی پڑھنا ہے۔ اس کے پڑھنے سے پہلے اور آخر میں سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے صرف 79 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

ھو اللہ الذی لا الہ الا ھو علم الغیب والشھادۃ ھو الرحمٰن الرحیم

ایک نشیست میں بیٹھ کر پاکی کی حالت میں اور باوضو حالت میں پڑھنا ہے۔ 79 مرتبہ پڑھنے کے بعد محبوب کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ جن دنوں یہ وظیفہ کر رہے ہوں گے / ہوں گی ان دنوں میں آپ نے محبوب سے رابطہ نہیں رکھنا۔ آپ کی طرف سے اس کو کال میسیج نہیں جانا چاہیے وہ خود آپ سے رابطہ کرے گا اگر بلاک کیا ہے خود ان بلاک کرے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad