ذی الحج کے وظائفوظائف

Zilhajj ki 10 ratoun ka dolat ka khas ism e azam-Mufti Bilal Qadri

ذی الحجہ کا چاند نکلتے ہی پہلی دس راتیں یہ عمل کریں۔ پورا سال ہر دعا قبول اور دولت مند ہر حاجت پوری۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ذی الحجہ کا چاند نکلتے ہی پہلی دس راتیں یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔ پورا سال ہر دعا قبول ہوگی۔ دولت مند ہو جاؤ گے اور اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجت کو ، ہر مُراد کو ، ہر خواہش کو ، ہر منت کو پورا فرما دیں گے۔ ذی الحجہ کا مہینہ شروع ہونے جارہا ہے۔ آج کل میں ان شاء اللہ چاند طلوع ہو جائے گا اور جن لوگوں نے قربانی کرنی ہے وہ ذی الحجہ کا چاند نکلنے سے پہلے پہلے اپنے بال ، ناخن وغیرہ کاٹ لیں کیونکہ پھر قربانی کے بعد آپ نے بال ، ناخن کاٹنے ہیں۔ ذی الحجہ کی پہلی دس راتیں بہت فضیلت والی ہیں اور ہر رات آپ نے پانچ تسبیح اس اسمِ اعظم کی پڑھنی ہیں۔ ان دس راتوں کے بعد آپ کے نصیب کھولیں گے ، قسمت کا ستارہ ایسا چمکے گا کہ آپ مالا مال بھی ہوں گے ، حاجات ، مرادیں بھی پوری ہوں گی اور جب بھی اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اٹھا کے دعا کریں گے اللہ آپ کی دعاؤں کو ضرور قبول فرمائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس اسمِ اعظم کو آپ نے ضرور پڑھنا ہے سمجھیں کہ آپ کے لئے خاص ہے کیونکہ ہر حاجت ، ہر مراد  ، خواہش چاہے کسی نے کالا جادو کروا کے آپ کی حاجتوں کو ، مرادوں کو ، خواہشوں کو ، منتوں کو بند کر دیا ہے تب بھی آپ کی تمام مرادیں پوری ہو جائیں گی۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ جیسے ہی چاند کا پتہ چلے آپ کو پتہ لگے کہ چاند طلوع ہو گیا ہے۔ اس رات سے لے کر دس ذی الحجہ کی رات تک ہر روز رات کو آپ نے 500 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

خاص وقت کے اندر اس سے بڑا خاص اسمِ اعظم اور کوئی نہیں ہو سکتا۔ یہ اسمِ اعظم ہر ایک مسئلے کا حل ہے۔ یہ اسمِ اعظم پڑھیں چاہے جتنی بھی مشکلات ہیں اللہ تعالیٰ آسانیاں فرمائے گا۔ دولت سے بھی نوازے گا ، حاجت مرادیں بھی پوری ہوں گی اور ہر دعا بھی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad