بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رزق کی پریشانی چھوڑیں یہ عمل کریں رزق خود بخود چلتا ہوا آپ کے پاس آئے گا۔ اس عمل کا 30 دن میں اثر دیکھیں اگر آپ اس پر عمل کرتے ہیں تو ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو مالدار کروڑپتی ضرور کر دیں گے۔ آپ کی رزق کی پریشانی ، پیسوں کی پریشانی ، مال کی پریشانی ختم ہو جائے گی اور جو جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو یہ نصیب کے اندر لکھ دیں گے۔ انتہائی آسان / انتہائی چھوٹا سا عمل ہے اور انتہائی مجرب عمل ہے ان لوگوں کے لیے جو چاہتے ہیں ہمارے رزق میں برکت ہو ، ہمارے مال میں برکت ہو ، ہمارے پیسوں میں برکت ہو ، ہمارے کاروبار میں برکت ہو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ بڑا ہی پیارا اور چند الفاظ پر مشتمل ہے لیکن اس کی طاقت بہت زیادہ ہے جو اس کو کچھ عرصہ لگاتار کرتا رہتا ہے اللہ اس کے رزق و روزی میں بے پناہ اضافہ کرتے رہتے ہیں اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ ہم دن بھر میں تقریباً پانچ وقت کی نماز پڑھتے ہیں اور وضو کرتے ہیں جب بھی وضو آپ کا ٹوٹے آپ وضو دوبارہ کریں اور وضو کرتے ہی آپ نے قبلہ رو ہونا ہے شہادت والی انگلی اُٹھانی ہے اور اکیس مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد اللہ کے حضور آپ نے ہاتھ اُٹھا کے دعا کرنی ہے۔ اللہ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے ستر ہزار رزق کے دروازے کھول دے گا اور دس دن کے اندر اندر آپ کو عمل کا اثر نظر آئے گا۔ پہلے آپ رزق کے پیچھے دوڑ رہے تھے اور رزق آپ سے آگے آگے بھاگ رہا تھا اب آپ آگے ہوں گے پیچھے پیچھے آپ کے رزق آئے گا اور اللہ آپ کو کروڑپتی بھی ضرور کر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT