
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
27ویں شب لیلۃ القدر ۔ عزت، شہرت، پیسہ حاصل کرنے کا عمل صرف ایک اللہ کا نام پڑھ لیں۔
لیلۃ القدر سال کی مہنگی ترین رات ہے۔ اور ایک رات کا ثواب تقریباً 83 سال کے قریب ثواب ملتا ہے۔ اور اس کے اند کیے جانے والے اعمال قبول ہوتے ہیں۔ آپ کے سامنے ہم مختلف وظائف اور نوافل شئیر کرے گے جو اس رات کے لیے خاص ہے۔ ایک رات ہے اس رات جو بھی وظیفہ نفل دیتا ہے آپ اس کو ضرور کریں۔ مغرب سے لیکر صبح طلوع آفتاب تک عمل کر سکتے ہے۔ انشاء اللہ جو بھی جتنا بھی مانگے ضرور ملے گا۔ اور آج بھی انتہائی خاص عمل شئیر کرنے جا رہا ہوں اس شخص کیلئے جو چاہتا ہے کہ اسے عزت ملے شہرت ملے پیسہ بھی ملے تو اسے چاہئے کہ اس رات 1100 مرتبہ پڑھ لیں۔ کونسا عمل ہے نیچے شئیر کیا گیا ہے۔
شب قدر دعا اور حاجت کا وظیفہ:
شب قدر دعا اور حاجت کا وظیفہ کیسے کریں؟
آپ نے کرنا یہ ہے کہ 27 شب جو لیلۃ القدر کی رات ہے اس رات آپ نے مغرب کی نماز کے بعد ایک تسبیح درود شریف پڑھ لیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے یہ نام 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ ایک ہی جگہ نشست پر بیٹھ کر پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے مانگے کہ یااللہ اس رات کے ذریعہ تو دنیا آخرت مین عزت عطا فرما۔ ہمیں دنیا اور آخرت میں سرخرو کرے اور ہماری آزمائیشیں آسان فرما دیں ۔ انشاء اللہ اس رات آپ کی ہر دعا قبول ہو گی۔ ضرور عمل کیجیے گا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





