دنوں کے وظائفوظائف

Saturday dua for money & rizq-Mufti Bilal Qadri

ہر ہفتے کے دن ہمارے گھر کا معمول ہے۔ 11 تسبیح پڑھتے ہیں۔ آج الحمداللہ اس کے صدقے سے کروڑپتی ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ہر ہفتے کے دن ہمارے گھر کا معمول ہے کہ سب گیارہ تسبیح پڑھتے ہیں آج الحمدللہ اس عمل کے صدقے سے کروڑپتی ہیں۔ یہ ایک بہن تھی جب انہوں نے اپنی سٹوری بتلائی جو پچھلے دس سال پہلے کی تھی اور اب جو ان کی سٹوری ہے اس میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔ پہلے جو ان کے حالات تھے وہ بہت خراب تھے لیکن اب ان کے حالات بہت بہتر ہو گئے ہیں۔ یہ بہن یہ والا عمل معمول کے ساتھ خود بھی پڑھتی ہیں اور اپنی پوری فیملی سے بھی پڑھواتی ہیں۔ جب سے انہوں نے اس وظیفے کو  پڑھنا شروع کیا اللہ نے اتنا دیا اتنا دیا کہ اب یہ بہن کروڑپتی ہیں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر کے حالات بھی بہتر ہو جائیں ، رزق و روزی میں اضافہ ہو جائے ، کاروبار ترقی کرنے لگے ، گھر کا بچہ بچہ مالدار ہو جائے ، قرضوں سے نجات ہو جائے تو آپ بھی ہفتے والے دن لامحدود تعداد کے اندر یہ پڑھنا شروع کر دیجئے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ روازنہ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھ لیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرے کلمے کی پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر

اس کی کوئی تعداد نہیں ہے اس کو آپ کھلا پڑھیں۔ چلتے پھرتے پڑھتے رہیں۔ زبان سے دل سے پڑھیں۔ ہر حال میں آپ اس وظیفے کو پڑھ سکتے ہیں۔ جیسے ان بہن کو فائدہ ہوا ہے آپ کو بھی ہو گا بس معمول کے ساتھ اس وظیفے کو پڑھتے رہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad