
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے دن ظہر تا عصر یہ پڑھا کریں۔ مانگی ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول کرے گا۔ امیر ہوں گے زندگی آپ کی ان شاء اللہ خوشحال ہو جائے گی۔ بُدھ کا دن ہے اور ظہر سے عصر کا ٹائم ہے اور اس ٹائم کے اندر میں نے آپ کو بتلایا ہوا ہے کہ دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ مانگی دعا قبول کرتا ہے تو بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان اسی طرح کے اعمال کرنے چاہیے جن سے آپ کی مانگی ہر دعا قبول ہو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو بتلایا ہے کہ بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان میں 300 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
بس تین تسبیح آپ نے اس کی پڑھنی ہیں۔ کوشش کریں نمازِ فجر کے فوراً بعد کسی سے بات کلام کیے بغیر اس عمل کو پڑھنا شروع کر دیں۔ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں۔ جو جو مانگتے جائیں گے اللہ تعالیٰ ایسی جھولیاں بھرتا جائے گا کہ اگلے بدھ کے آنے تک آپ کی دلی ہر مُراد پوری ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





