رزق کے وظائفوظائف

Har murad puri krny ka khas darood shareef-Mufti Bilal Qadri

روزانہ صبح یہ ایک درود شریف پڑھ لیں۔ شام سے پہلے ہر مقصد پورا ہوگا۔ دل میں جو ہوگا سب مل جائے گا۔ محبت چاگ جائے گی۔ تقدیر بدل جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

روزانہ صبح یہ ایک درود  شریف پڑھ لیں کیا فائدہ ہوگا۔ شام سے پہلے آپ کا ہر مقصد اللہ تعالیٰ پورا فرما دیں گے۔ دل میں جو ہوگا سب مل جائے گا۔ محبت جاگ جائے گی۔ تقدیر بدل جائے گی یعنی یہ درود شریف ایسا ہے کہ جو صرف رزق کے لیے نہیں ہے ، روزی کے لیے نہیں ہے بلکہ ہر اس مقصد حاجت اور مراد کے لیے ہے جو آپ کے دل کے اندر ہے اب دل کے اندر کیا ہے کوئی مراد ہے ، کوئی حاجت ہے ، کوئی خواہش ہے ، کوئ منت ہے ، دولت ہے ، رزق ہے ، پیسہ ہے ، اولاد ہے ، شادی ہے ، گھر ہے ، نصیب ہے ، قسمت ہے جو چیز ہے اس عمل سے آپ کی قسمت جاگ جائے گی اس عمل سے آپ کے بدنصیبی کے تالے کھل جائیں گے۔ اس درود شریف سے اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب سب سے اچھے کر دے گا۔ اس درود شریف کی برکت سے دنیا کی ہر وہ چیز آپ کو حاصل ہو جائے گی جس کی لوگ تمنا ہی کرتے ہیں کہ کاش ہمیں یہ چیز مل جائے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے درود شریف کی طرف آپ نے روزانہ اس کو فجر کے بعد تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے چھوٹا سا درود شریف ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Rozana Ye darood Shareef Parhen

پڑھ کر اس کے وسیلے سے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیے گا۔ یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ اس کے ذریعے جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ ضرور نصیب فرماتا ہے۔ ایک دفعہ مانگ کے دیکھیں اللہ آپ کی جھولیوں کو ضرور بھر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad