بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن حم لا ینصرون کی یہ تسبیح پڑھ لیں۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ بہت ہی کمال کی تسبیح ہے اکثر لوگ اس کو پڑھتے ہیں اور الحمدللہ ان کو فائدہ بھی ہوتا ہے بہت فائدہ ہوتا ہے بہت ہی فائدہ ہوتا ہے اور جس مقصد مراد کے لئے پڑھتے ہیں اللہ اس میں کامیابی عطا فرماتا ہے اور میں نے دیکھا ہے ہفتے کے دنوں کے اندر کیونکہ میں جتنے وظائف دیتا ہوں۔ ان کو بہت تجربے کے اندر رکھتا ہوں صرف اس لئے کہ یہ چیز کس جگہ اور کس وقت کام آتی ہے یہ اس لئے نہیں کہ کام آتی ہے نہیں آتی ہے وہ تو رب کا کلام ہے وہ تو ہر وقت ہنڈر پرسنٹ کام کرتا ہے۔ یہ وظائف میں آپ لوگوں کو دینے کے لئے سرچ کرتا ہوں کہ کس وقت کے اندر اس کا فائدہ ہوتا ہے تو یہ جو تسبیح ہے اس کو میں نے دیکھا ہے کہ ہفتے کے دن جس نے اس طریقے سے اس کو پڑھا ہے اور جو مانگا اللہ تعالیٰ نے عطا فرمایا اور اس عمل سے ان لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ ہوا ہے جو رزق و روزی کی تنگی کے اندر تھے ، جو کاروباری مسائل کے اندر تھے ، جو بیروزگاری کے اندر تھے انہوں نے اس وظیفے کو پڑھا۔ اللہ تعالیٰ نے ان کو بڑا کامیاب کیا تو اگر آپ بھی کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو اس طریقے سے ہفتے والے دن اس وظیفے کو ضرور کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں اگر یہ پڑھ لیں بہتر ہے اس کے بعد آپ نے سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے زیادہ سے زیادہ جتنا آپ چاہیں اس کو پڑھیں۔
یہ پڑھنا ہے پڑھتے رہیں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حالت میں پڑھیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ کم سے کم گیارہ سو 1100 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے۔ اس کے بعد رات جس وقت سونے لگیں بارہ سے پہلے پہلے اور اس وقت پھر آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے جو صبح پڑھا تھا پھر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے اور پھر اس اسمِ اعظم کے صدقے اللہ تعالیٰ سے مانگیئے گا اور پھر بتائیے گیا کہ اللہ نے اس عمل کے بعد آپ پر کتنا کرم کیا یہ آپ نے بتانا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں