محبت کے وظائفوظائف

29،30،31December wazifa for love-Mufti Bilal Qadri

29،30،31 دسمبر محبت کا یہ طاقتور عمل کریں۔ اگلا پورا سال 2026 آپکی محبت آپکی مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

29،30،31 دسمبر محبت کا یہ طاقتور عمل کریں۔ اگلا پورا سال 2026 آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہو گی۔ 2025 ختم ہو رہا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آنے والا نیا سال ہم سب کے لئے خوشیوں والا ہو۔ آنے والے سال میں ہم سب کی قسمت کا ستارہ اللہ تعالیٰ چمکا دیں جو جو اس سال روزگار کی وجہ سے پریشان تھے اللہ تعالیٰ آنے والے سال میں اچھا ، بہترین من پسند روزگار دے دیں۔ جو اولاد کی وجہ سے پریشان تھے اللہ تعالیٰ آنے والے سال میں اپنے وارث بیٹے نصیب فرما دے۔ جو بیماریوں میں مبتلا تھے اللہ ان کو شفاء کاملہ نصیب فرما دے۔ جن کے پاس اپنا گھر نہیں ہے اللہ تعالیٰ ان کو اپنا ذاتی گھر نصیب فرما دے۔ جن کی شادیاں نہیں ہو رہی اللہ تعالیٰ ان کی شادیوں کے اسباب پیدا فرما دے۔ جن کی محبت دور چلی گئی ہے اللہ تعالیٰ ان کی محبت آنے والے نئے سال میں نصیب فرما دے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ اسمِ اعظم ہے اور اس کو آپ نے 29 ، 30 ، 31 کو عصر سے مغرب کے بعد اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ 300 مرتبہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاحنان یامنان بحق یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

کوشش کرنی ہے کہ بدھ کے دن ظہر سے مغرب کے درمیان میں پڑھیں۔ جب 300 مرتبہ یہ مکمل ہو جائے پھر آپ نے گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں ” پڑھنا ہے اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے۔ ان شاء اللہ نئے سال میں آپ کی محبت ہمیشہ کے لئے آپ کی ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad