رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan Ul Mubarak mai pasand ki shadi ka amal-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک میں یکم سے 11 رمضان تک سحری میں محبت کا یہ عمل کریں۔ من پسند شادی محبوب پورا سال مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان المبارک میں یکم سے گیارہ رمضان تک سحری میں محبت کا یہ عمل ضرور کریں۔ من پسند شادی محبوب پورا سال مٹھی میں۔ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ آ رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو موقع دے رہے ہیں کہ جو چیز اپنے نصیبوں میں لکھوانی ہیں لکھوا لیں۔ اپنی بخشش کروانی ہے کروا لیں۔ اپنی دُعائیں قبول کروانی ہیں کروا لیں۔ جو مانگنا ہے مانگ لیں تو آپ کے پاس یہ ایک اور موقع ہے کہ اگر من پسند شادی کے اندر مسائل ہیں ان کو دور کروانا ہے۔ اگر محبوب روٹھ گیا ہے ، دور چلا گیا ہے اس کو واپس اپنی زندگی میں لانا ہے تو یہ بڑا ہی بہترین عمل ہے۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے من پسند شادی کرنی ہے محبوب کو راضی کرنا ہے۔ چاہتے ہیں کہ آپس میں پیار محبت ہو جائے تو اگر محبوب پاس ہے پہلی کوشش یہ کرنی ہے کہ یہ وظیفہ پڑھ کر دودھ پہ ، پانی پہ یا کسی بھی کھانے / پینے والی چیز پر دم کر کے محبوب کو دے دیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر پاس نہیں ہے دُور ہے تو پھر آپ نے پڑھ کے صرف دعا کرنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے اپنے سحری کا کام شروع کر دینا اگر آپ نے ایک دن بھی ناغہ کیا تو آپ کو یہ دوبارہ سے عمل شروع کرنا پڑے گا۔ اگر خواتین کر رہی ہیں اور ناپاکی کے دن آ جاتے ہیں تو پھر دوبارہ سے آپ نے گیارہ دن اس عمل کو کرنا ہے۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب سحری کا ٹائم ہوگا۔ سحری سے آپ تھوڑا پہلے اُٹھیں۔ تہجد پڑھیں تہجد پڑھنے کے بعد آپ اپنی جگہ بیٹھیں قرآن پاک لیں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک مرتبہ آپ نے ” سورۃ یوسف ” پڑھنی ہے۔

ایک مرتبہ سورت پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دُعا کرنی ہے۔ ہر جائز محبت / پیار میں آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ گیارہ دن آپ نے ضرور پڑھنا ہے جس نے گیارہ دن یہ عمل کر لیا تو اللہ تعالیٰ اُس کی پسند آپ کو ضرور نصیب فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad