بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
بدھ والے دن یا اللہ یا وھاب کی ایک تصویر اس طرح سے پڑھیں فرشتے غیب سے آپ کے لئے رزق و دولت کا بندوبست کریں گے وہ لوگ جو چاہتے ہیں غیبی مدد ہو ، غیب سے دولت ملے ، غیب سے ہمارے پاس رزق آئے۔ اللہ ہماری ایسی جگہوں سے مدد کرے جہاں سے ہمارے وہم و گمان میں بھی نہ ہو اور اللہ تعالیٰ تمہیں ایسی ایسی جگہ سے رزق پہنچائے گا کہ تمہارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو اللہ اس کو کافی ہو جاتا ہے لیکن ہم انسان ہیں اور انسان جلد باز ہے جلدی پریشان ہو جاتا ہے اور کسی معاملات میں ابھی بیس دن پڑے ہوتے ہیں اور ہم پہلے ہی پریشان ہو جاتے ہیں۔ خود اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہم نے انسان کو جلد باز پیدا کیا ہے۔ اگر آپ غیبی اللہ کی مدد چاہتے ہیں تو آج بدھ کے دن یا اللہ یا وھاب کی تسبیح آپ نے پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اللہ تعالیٰ کے دو نام ” یا اللہ یا وھاب ” ہیں آپ نے کرنا یہ ہے کہ بدھ کے دن ہر نماز کے بعد اور اگر ہر نماز کے بعد نہیں پڑھ سکتے تو آپ نے ایک نماز کے بعد ایک تسبیح 101 مرتبہ ” یا اللہ یا وھاب ” ضرور پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ کوشش کریں کہ کم سے کم تین نمازوں کے اندر آپ اس کو ضرور پڑھیں اگر ایک بھی ملتی ہے مثالاً عشاء کی نماز مل رہی ہے آپ اس میں پڑھیں لیکن کوشش کریں اگر آپ دن میں آرٹیکل دیکھ رہے ہیں تو آگے آنے والی جو بھی نماز ہے اس کے اندر ایک تسبیح اس کی پڑھ لیجئے گا ان شاء اللہ اگلے بدھ سے پہلے پہلے اللہ کی ایسی غیبی مدد حاصل ہوگی کہ غیب سے آپ کے رزق اور دولت کا بندوبست ضرور ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT