رزق کے وظائفوظائف

29،30،31December dolatmand hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

29 ، 30 ، 31 دسمبر دولت والا عمل ضرور کر لیں۔ اگلا پورا سال 2026  پیسہ ہی پیسہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

29 ، 30 ، 31 دسمبر دولت والا عمل ضرور کر لیں۔ اگلا پورا سال 2026  پیسہ ہی پیسہ ہوگا بلکہ اللہ تعالیٰ کی ذات سے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسے نصیب کھول دیں گے ، ایسے معاملات کھول دیں گے ، ایسے اسباب پیدا فرما دیں گے کہ رہتی دنیا تک ان شاء اللہ آپ کی نسلیں بھی کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی۔ بس آپ نے 29, 30 اور 31 کو کم از کم پانچ تسبیح اس کی ضرور پڑھنی ہے اول و آخر ایک تسبیح درود  شریف کے ساتھ اور اس میں بھی درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم وسع رزق وسعۃ لا احتاج الی احد من خلقک

ان دو سے چار دنوں کے درمیان دعا کی قبولیت کی گھڑی ہے یعنی ظہر میں ٹائم داخل ہو اور عصر کے ٹائم سے پہلے پہلے آپ نے پڑھ لینا ہے۔ یہ وظیفہ پڑھ لیں آنے والے وقت میں آپ اور آپ کی نسلیں ہمیشہ محتاجی سے محفوظ رہیں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad