چاند گرہن و سورج گرہندنوں کے وظائفرزق کے وظائف

5 May 2023 Friday lunar eclipse Wazifa for dolat and increase rizq | Chand Grahan dua for crorepati

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

چاند گرہن 5 مئی 2023 بروز جمعہ  وظیفہ ، صدقہ، اثرات آپ کے ساتھ شئیر کروں گا۔ لازمی کرنا ہے دولت مند ہو جاؤ گے۔ چار گھنٹوں میں کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔

اگر آپ نے کامل یقین کے ساتھ یہ عمل کیا کہ میں یہ عمل کر رہا ہوں یا رہی ہوں تو میرا کام ہو جائے گا تو انشاء اللہ ضرور ہو جائے گا۔ کامل یقین کے بار میں آپ کو ایک واقعہ  ہے کہ حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ  جو کہ مدینہ میں  تھے۔ جو پہلے یہود کے بڑے سردار اور عالم بھی تھے۔ ان کے اسلام لانے پر یہودیوں نے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا تھا اور جادوگروں سے بھی مدد لی کہ کسی طرح ان پر جادو کیا جائے لیکن وہ یہ کام نہیں کر سکے۔ لیکن وہ اسلام سے نہیں پھرے۔ ایک اور بھی یہ واقعہ ہے کہ ایک صحابی رسول ﷺ تھے انہیں لوگوں نے کہا کہ آگ لگ گئی ہے اور آپ کے گھر کی طرف آ رہی ہے۔لیکن انہوں نے ہر کسی سے یہی کہا کہ میرے گھر میں آگ نہیں لگ سکتی۔ یہاں تک کہ لوگ کہتے رہے لیکن ان کو یقین تھ کہ نہیں لگے گی آگ ۔ اور ایک شخص آیا اور اس نے کہا کہ آگ لگ رہی تھی کہ آپ کے گھر کے قریب پہنچتے ہی آگ ختم ہو گئی۔ یہ کامل یقین انہیں کیوں تھا انہوں نے فرمایا تھا کہ مجھے ایک دعا حضرت محمد ﷺ سے پتا چلی تھی کہ جو صبح کے وقت یہ پڑھ لے اسے کوئی مصیبت ، پریشانی  نہیں آتی اور میں نے یہ دعا پڑھی ہوئی تھی اور مجھے کامل یقین تھا کہ ہو ہی نہیں سکتا کہ میرے نبیﷺ کی بات غلط ہو۔

تو آپکا بھی ایسا کامل یقین ہونا چاہیے کہ میں یہ 4 گھنٹوں کا عمل کروں گا تو میری زندگی کے تمام مسئلے مشکلات حل ہو جائیں گی۔چاند گرہن یا سورج گرہن اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ہیں ۔ اس وقت کے اند ر اگر آپ عمل کرے گے تو انشاء اللہ 100 فیصد آپ کو اس کا فائدہ ضرور ہو گا۔مکمل تفصیل آپ کو پوسٹ میں شئیر کرے گے۔

چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق جمعے والے دن رات کو 8 بج کر 14 منٹ پر لگے گا۔اور اختتام 12 بج کر 31 منٹ پر ہو گا۔اس کا عروج رات 10 بج کر 22 منٹ پر مکمل عروج پر ہو گا۔ اس وقت آپ جو بھی عمل کرے گے انشاءاللہ اللہ تعالیٰ ضرور پورا فرما دیں گے۔

اس کے اثرات میں کہا جاتا ہے کہ چاند گرہن  سے حاملہ عورتوں کو مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ ہاں سائینسی طور پر اگر کوئی وجہ ہو تو احتیاط کی جا سکتی ہے لیکن شرعی طور پر اس کا کوئی وجود نہیں ہے۔

اس کا صدقہ ہر ایک شخص اپنے نام کے اعداد کے مطابق صدقہ کر دینا ہے۔ اور اگر اعداد زیادہ ہوتے ہیں تو آپ نے اس کو 10 سے  تقسیم کر دے اتنا صدقہ دے دیں۔  اور اگر آسانی سے دے سکتے ہے تو مرغی کا یا مچھلی کا بھی صدقہ دے سکتے ہیں۔کسی بھی غریب کو۔ یہ ہر ایک شخص کےلیے یہی صدقہ ہے بیشک جس کا جو بھی مسئلہ ہے جیسے مال  میں اولاد میں رزق میں برکتیں ہو جو چاہتا ہے کہ اسے ذاتی گھر مل جائے جو چاہتا ہے کاروبار بڑھے جو چاہتا ہے گاڑی مل جائے جو چاہتا ہے  شادی کے حوالے سے وہ بھی یہ عمل کر سکتا ہے۔

چاند گرہن دولت رزق کا خاص وظیفہ:

چاند گرہن دولت رزق کا خاص وظیفہ کیسے کریں؟

یہ عمل دولت ، مال ، اولاد، رزق ، گھر کے لیے ہے یعنی اگر آپ کوئی بھی چیز لینا چاہتے یا حاصل کرنا چاہتے ہیں یہ عمل اس کے لیے ہے۔ان چار گھنٹوں کے اندر اندر آپ کی زندگی بدل جائے گی صرف 4 گھنٹے کا گرہن ہے۔یہ آپکی زندگی کو بدل دے گی۔اس وقت آپ نے یہ ایک تسبیح ہے اس کو پڑھنا ہے جتنا پڑھے گے اتنا فائدہ حاصل ہو گا لیکن 786 مرتبہ اس وقت میں تسبیح ضرور پڑھنی ہے ۔

آپ نے یہ تسبیح جو دی گئی پڑھنی ہے 786 مرتبہ بلکہ مکمل چاند گرہن کے وقت میں آپ اسے پڑھتے ہے کھلا پڑھتے رہیں  بلکل گنے ہی نا ۔ لیکن 786 مرتبہ کم از کم ضرور پڑھنا ہے ۔ اور دعا ہے کہ یہ عمل جو بھی اس وقت میں جس مقصد کے لیے کرے اس کی دعا قبول کرے جو جو مانگے اللہ تعالیٰ سب کو عطا کرے ۔آمین اس عمل کا ضرور فائدہ ہو گا۔ لازمی کیجیے گا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad