
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبوب کے دل و دماغ پر راج کرنے کا عمل ہمیشہ کے لیے فرمانبردار ہوگا۔ محبوب کو مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں تو یہ عمل ضرور کریں گزشتہ دنوں میرے پاس ایک بہن آئی تھی اور تھوڑی دور سے آئی تھی اور ان کے یہ الفاظ تھے کہ مفتیٰ صاحب کوئی ایسا عمل دیں کہ محبوب کے دل و دماغ پر میرا راج ہو جائے۔
بہت تنگ کرتا ہے بہت ضدی ہے اور اتنا پریشان کرتا ہے اتنا پریشان کرتا ہے کہ میں اپنے ساتھ کچھ نہ کر لو یہاں تک میں پہنچ جاتی ہوں بے انتہا محبت بھی کرتی ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
مجھے کوئی ایسا عمل بتا دیں کہ بس میں اس کو کروں جو آپ کہتے ہیں کہ مٹھی میں ہو جائے گا وہ چیز مجھے چاہیے کہ وہ میری مٹھی میں ہو۔ جب جو کہوں جیسے کہوں جس طرح کہوں کال کا کہوں ملنے کے لیے کہوں وہ ویسا ہی کرے۔ تو ان کے سامنے میں نے یہ عمل شیئر کیا تھا اور تقریباً تین سے چار دن ہی گزرے ہیں تو وہ پھر واپس آئیں ہیں اور آکے کہتی ہیں مفتیٰ صاحب ایسا عمل دیا ہے آپ نے کہ ایسا کبھی نہیں ہوا تھا اور مجھے یقین نہیں آتا کہ یہ ایسا کیسے ہو گیا اور میں اب جو
کہتی ہوں میں نے کہا یہ کرنا ہے تو آگے سے کہتا ہے کہ ٹھیک ہے جیسے تم کہو۔ میں کہتی ہوں نہیں ایسے نہیں ایسے کرتے ہیں کہتے ہیں جیسے تم کہو۔ مجھے یقین نہیں آتا جو آپ واقعی کہتے تھے نا کہ میرے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے تو مجھے ایسا ہی لگتا ہے۔ تو ان بہن کا یقین تھا اور وہ کہتی ہے میں ایک چیز دیکھ کے آئی تھی کہ میرا کام یہاں سے ہوگا اور مجھے کئی لوگوں نے کہا کہ تم یہاں جاؤ آپ کا کام یہاں پر ہوگا۔
عمل اور اس کو کرنے کا طریقہ:
آپ نے اس کا نام لکھ لینا ہے نام لکھنے کے بعد آپ نے اس کی پکچر کو دائیں سائٹ پہ دل والی سائٹ نہ ہو۔
آپ نے موبائل کو رکھ لینا ہے اور اس کی پکچر آپ کو نظر آ رہی ہے اس کے بعد آپ نے پڑھنا ہے یہ عمل اور سیدھا نہیں دیکھنا بلکہ سائڈ کی آنکھوں سے اس کی تصویر کی طرف دیکھنا ہے اور آپ نے تین مرتبہ اول اور تین مرتبہ آخر درود ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں اور اس کے درمیان اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔
گیارہ سو (1100) مرتبہ پڑھنا ہے۔ دن میں دو ٹائم یہ کام کرنا ہے ایک عصر کے بعد اور ایک سوتے وقت میں ٹھیک ہے گیارہ سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے تھوڑا سا آگے جھک کر اس کے اوپر دم کر دینا ہے۔
ایک مرتبہ کریں ، دو مرتبہ ،تین ، چار جتنی مرتبہ آپ کریں اس کو اور اس عمل کو گیارہ دن لگتار کرنا ہے آپ نے جمعرات یا اتوار سے آپ نے اس کو شروع کرنا ہے۔ شروع کرنے سے پہلے حسب توفیق جو بھی آپ کی ہو آپ صدقہ دیں۔ صدقہ دینے کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور عمل کے دوران آپ نے محبوب کو تصور میں رکھنا ہے اور ایسا رکھنا ہے گویا وہ آپ کے سامنے۔ آپ کو ایسا لگے کہ آپ کے سامنے وہ بیٹھا ہے اور آپ اس کے اوپر عمل کر رہے ہیں۔ گیارہ دن کے اندر اندر ایسا آپ کی مٹھی میں آئے گا کہ آپ اس کے اوپر راج کریں گے ضرور اس عمل کو کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





