دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din qarz sy nijat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن قرضوں سے نجات کا عمل۔ غیب کے خزانوں سے ایسی مدد ہوگی۔ فوراً کروڑپتی ہوگے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے دن قرضوں سے نجات کا عمل۔ غیب کے خزانوں سے ایسی مدد ہوگی خود بخود کروڑپتی ہوگے۔ بدھ کا دن دعا کی قبولیت کا دن ہوتا ہے اور بدھ ، جمعرات ، جمعہ یہ سب سے اہم دن ہوتے ہیں اگر آپ نے وظائف ، اعمال ، دعائیں کرنی ہیں تو تو یہ بہترین دن ہیں۔ بدھ کے دن جو سب سے بہترین ٹائم ہوتا ہے وہ ظہر سے عصر کے درمیان کا ہوتا ہے تو اس لئے بدھ والے دن آپ نے ظہر سے عصر کے درمیان صرف ایک تسبیح یہ پڑھ لینی ہے ان شاء اللہ قرضوں سے ایسی نجات ہوگی جیسے مکھن میں سے بال نکل آتا ہے اور اسی طرح آپ کامیاب بھی ہو جائیں گے ، رزق و روزی میں اضافہ بھی ہو جائے گا۔ قرض دینے کے بعد بھی آپ کے پاس اتنا پیسہ ، مال ، دولت بچ جائے گا کہ آپ امیر کروڑپتی ضرور ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے ہی ظہر کی نماز پڑھیں نماز پڑھنے کے بعد اول و آخر تین مرتبہ ، سات مرتبہ یا گیاراں مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم انت الاول فلیس قبلک شیء وانت الآخر فلیس بعدک شیء وانت الظاھر فلیس

دولت سے نجات ملے گی اور اللہ تعالیٰ آپ کو فکر و فاقے سے بھی نجات عطا فرمائے گا۔ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت نصیب ہوگی۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad