
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
شب معراج کی ایک خاص تسبیح یہ شبِ معراج رجب کی ستائیسویں شب ہے تو اگر آپ یہ خاص تسبیح پڑھتے ہیں تو دولت کے خزانے قدموں میں آ جائیں گے۔ گھر رزق اور دولت سے ان شاء اللہ بھر جائے گا۔ آج کا یہ عمل شب معراج کا عمل ہے یعنی کہ ستائیسویں رجب اور اس رات یہ ایک خاص تسبیح ہے جو آپ نے کرنی ہے تو جس رات ستائیس رجب ہوگی تو آپ نے اس رات یہ خاص تسبیح پڑھنی ہے اور یہ دولت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے جو رزق دولت عطا فرماتے ہیں اور پورا سال اس پر رزق و دولت نچھاور ہوتی رہتی ہے تو اس لئے آپ نے اس رات یہ ایک خاص تسبیح ضرور پڑھنی ہے کونسی ہے اور کیسے پڑھنی ہے مکمل تفصیل شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ تسبیح انتہائی آسان ہے اول و آخر آپ نے گیارہ 11 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور یہ عشاء کی نماز کے بعد سے لے کے فجر کے ٹائم داخل ہونے تک آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اور کم از کم 2100 مرتبہ آپ نے اس کو ضرور پڑھنا ہے اس سے زیادہ پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتے ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ ایک رات میں اللہ تعالیٰ خوب آپ کو ترقی بھی عطا فرمائیں گے اور اللہ تعالیٰ آپ کو مال و دولت بھی عطا فرمائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





