محبت کے وظائفوظائف

Mehboob Apka deewana ho jaega-Mufti Bilal Qadri

3 منٹ میں محبوب آپکا دیوانہ!!! صدقہ ضرور دیا کریں۔ آپکی محبت کو نظر نہ لگ جائے۔

in article

﷽ اسلام و علیکم ورحمت اللہ:

3 منٹ میں محبوب آپکا دیوانہ!!! صدقہ ضرور دیا کریں۔ آپکی محبت کو نظر نہ لگ جائے۔ صدقہ کیوں کہا میں نے کہ محبت ہوگی ، اتفاق ہوگا ، اتنی آپ کے اندر محبت ہو گئ کہ آپ دونوں کی محبت کو نظر نہیں لگ سکتی تو اس لیے کہا کہ صدقہ دیا کریں نظر نہیں لگ سکتی کیوں کہ نظر لگتے دیر نہیں لگتی اکثر لوگ مجھے بتاتے ہے کہ ان کی شادی ہونے لگتی ہے اور ساتھ ہی نظر لگ جاتی ہیں کہ سارے معملات ختم ہوجاتے ہیں تو یہ عمل آُ پ کریں آپ کا محبوب آپ کا دیوانہ ہوجائے گا آپ کا فرمانبردار ہو جائے گا ایسا ہوجائے گا کہ آپ کی ہر بات مانے گا لیکن آپ نے یہ عمل کرنا ہے عمل کرنے کے بعد جب محبوب آپ کا دیوانہ ہوجائے گا تب آپ نے اپنا صدقہ ضرور دینا ہے وہ کون سا وظیفہ ہے آپ کے ساتھ شیئر کروں گا آپ سے گزارش کروں گا کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں.

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتایا ہے کہ 3 منٹ کا عمل ہے میں ابھی آپ کو بتاؤں گا آپ خود بولیں گے کہ اتنا آسان وظیفہ ہے اور یہ عمل میں پہلے بھی شیئر کرچکا ہوں اس کا بہت اچھا رزلٹ آیا ہے اب دوبارہ آپ کے ساتھ شیئر کروں گا اس عمل سے پہلے بھی بہت فائدہ ہوا تھا تو مجھے بہت سارے لوگوں نے بتایا تھا کہ مفتی صاحب ہمیں آپ کے اس عمل سے بہت فائدہ ہوا ہے تو میں کوشش کرتا ہوں کہ جس عمل سے زیادہ فائدہ  ہو اس عمل کو دوبارہ آپ کے ساتھ شیئر کروں اور یہ عمل آپ نے فجر کے بعد اور مغرب کے بعد کرنا ہے اور یہ عمل آپ نے 11 دن کرنا ہے 3منٹ صبح کرنا ہے اور 3 منٹ شام کو کرنا ہے اور اول و آخر 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہے عمل آپ نے ہفتہ اور منگل سے شروع نہیں کرنا ہے باقی کسی بھی دن آپ اس کو شروع کرسکتے ہیں  اور یہ عمل 3 منٹ کا صرف اور صرف 179 مربتہ آپ نے پڑھنا ہے پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Mohabbat ka Powerul Amal

اب یہ پڑھنے میں آپ کے صر ف اور صرف 3 منٹ لگیں گے پڑھ کر اپنے محبوب  کی تصویر پر یا اس کے تصور پر دم کردینا ہے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad