رزق کے وظائفوظائف

Crorepati honay ki behtreen tasbih-Mufti Bilal Qadri

صبح اُٹھ کر ہاتھ اپنے سر پر رکھ کر صرف 111 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ چند دن! میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

صبح اُٹھ کر اپنا دائیاں ہاتھ سر پر رکھ کر صرف 111 مرتبہ یہ پڑھ لیں چند دن میں کروڑپتی ہو جائیں گے۔ یہ عمل آپ نے 7 دن ، 11 دن ، 21 دن ، 41 دن کرنا ہے۔ جتنی آپ کو ضرورت ہے جتنے دن پڑھنا چاہیں اکیس دن ، اکتالیس دن جتنے دن پڑھتے جائیں گے آپ دیکھئے گا کہ زندگی آسان ہوتی جائے گی۔ جتنا آپ پڑھتے جائیں گے اتنی آپ کو چیزیں نظر آئیں گی کہ آپ کی زندگی میں معجزے ہو رہے ہیں اور اس عمل کا آپ کو زندگی میں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوگا تو اگر آپ مالدار ہونا چاہتے ہیں ، امیر ہونا چاہتے ہیں ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں ، رزق و روزی میں برکت چاہتے ہیں ، گھر میں / مال میں / اولاد میں / کاروبار میں پیسہ خوب چاہتے ہیں کہ بڑھتا جائے ، برکت ہوتی جائے تو اس عمل کو اپنی زندگی کا حساب بنائیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ عمل ایسا ہے کہ جب انسان پہلی دفعہ یہ الفاظ کہتا ہے تو آسمانی دنیا کے دروازے کھڑکنے لگ پڑتے ہیں۔ جب دوسری دفعہ انسان کہتا ہے تو اللہ تعالیٰ پوچھتے ہیں کہ میرا بندہ کیا چاہتا ہے اس کو کیا چاہیے۔ جب تیسری مرتبہ کہتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرشتوں کو اس کی مدد کے لیے زمین پر بھیج دیتے ہیں پھر وہ اس کی مدد کرتے ہیں۔ اس کی مشکل میں اس کا ہاتھ بٹاتے ہیں ، اس کے رزق و روزی میں جو پرابلم ہوتی ہے اس کو دور کرتے ہیں  تو اس لیے یہ اتنا پاورفل عمل ہے اور اس عمل کو اگر آپ ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھیں تو سوچیں اللہ تعالیٰ آپ کے اوپر کتنا کرم کریں گے۔

عمل شروع کرنے سے پہلے تین درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور تین مرتبہ کلمہ طیبہ بھی پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے 111 مرتبہ ” یا ارحم الراحمین ” پڑھنا ہے۔ آپ نے آرام و سکون سے اور دل سے” یا ارحم الراحمین ”  پڑھنا ہے اور دل کی آواز ایسے ہی آسمان پر پہنچے گی کہ اللہ آپ کے لئے اتنا رزق و روزی بھیجیں گے کہ دن بہ دن آپ کے رزق و روزی میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad