دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din rizq ki tangi door karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتے کے  خاص دن۔ رزق کی تنگی ہمیشہ کے لئے ختم ہر قسم کی بندش ختم۔ مالدار ، امیر ، کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتے کے خاص دن رزق کی تنگی ہمیشہ کے لیے ختم ہوگی۔ ہر قسم کی بندش ختم ہوگی ، مالدار ، امیر ، کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ بندش کسی بھی قسم کی ہے اولاد کی ہے ، رزق کی ہے ، شادی کی ہے ، کاروبار کی ہے ، روزگار کی ہے جسمانی طور کے اوپر ہے کامیابیوں کی ہیں کوئی بھی کسی بھی قسم کی بندش ہے اللہ تعالیٰ اس کو دور فرما دیں گے۔ ہفتے کے دن کا یہ بہت خاص وظیفہ ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں آپ کی رزق کی تنگی ختم ہو جائے ، کاروبار ترقی کرنے لگ پڑے ، کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے۔ آپ پر ہر قسم کی بندش کا خاتمہ ہو تو آپ نے ہفتے کے دن تین سے گیارہ تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں یعنی کم سے کم تین تسبیح زیادہ سے زیادہ گیارہ تسبیح پڑھنی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے بہت ہی آسان وظیفہ ہے آپ نے کیا کرنا ہے کہ بس دن بھر میں تین سے گیارہ تسبیح اس درود شریف کی پڑھیے گا۔

اللھم صل علی محمد عبدک ورسولک وصل علی المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات

ہفتے والے دن کم از کم تین تسبیح اور زیادہ سے زیادہ گیارہ تسبیح جو شخص اس درود شریف کی پڑھتا ہے اس شخص کو زندگی میں کبھی ناکامیاں نہیں ہوتی ، کبھی بندشیں نہیں ہوتی ، کبھی اس کا کوئی بندہ کچھ بھی بگاڑ نہیں سکتا اور اللہ اتنا بے حساب رزق عطا فرماتا ہے کہ اس کی آنے والی نسلیں بھی سنور جاتی ہیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad