محبت کے وظائفوظائف

New year 2026 best wazifa for love-Mufti Bilal Qadri

آنے والا 2026 پورا سال۔ کم سے کم اپنی محبت اپنی مٹھی میں رکھنا چاہتے ہیں؟ اس عمل سے یہ سب ممکن ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

آنے والا 2026 پورا سال کم سے کم اپنی محبت اپنی مٹھی میں رکھنا چاہتے ہیں۔ اس عمل سے یہ سب کچھ ممکن ہوگا۔ 2026 شروع ہونے جا رہا ہے اور 2025 کا اختتام ہے۔ 2025 کچھ لوگوں کے لیے ایسا سال رہا ہو گا کہ ان کو اپنی محبت ملی ہوگی ، بہت سارے لوگوں کی شادیاں ہوئی ہوں گی ، بہت ساروں کی اولاد ہوئی ہوگی ، بہت سارے اولاد سے محروم رہے ہوں گے ، بہت ساروں کو اللہ تعالیٰ نے خوب رزق و روزی دیا ہوگا وہیں پر بہت سارے محروم رہے ہوں گے تو آپ کا سال 2025 جیسا بھی گُزرا ہے ان شاء اللہ یہ عمل کریں سال 2026 آپ کی محبت کو آپ کی مٹھی میں کرنے والا سال ہوگا۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

آپ نے یہ عمل دن بھر میں کرنا ہے۔ چلتے پھرتے ،اُٹھتے بیٹھے کرنا ہے پانچ تسبیح آپ نے اس وظیفے کی پڑھنی ہیں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

 

یابدیع ھو الرحمٰن الرحیم بحق یابدیع

یا بدیع معجزہ کرے گا ھوا الرحمٰن الرحیم محبت کو بڑھائے گا اب جیسے میاں بیوی ہیں ان کے آپس میں تعلقات خراب ہو گئے ہیں اور بات طلاق تک بات چلی گئی ہے تو یہ وظیفہ پڑھیں گے آپ کی محبت ایک دوسرے کے لیے بڑھے گی اور تمام تر مسائل آپ کے معجزاتی طور پر حل ہو جائیں گے ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad