
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام وعلیکم! جمع کے دن Friday Wazifa For Money چلتے پھرتے یہ عمل کریں. اور تمام حاجات انشاءاللہ اسی دن پوری ہوں گی. غیب سے دولت ملے گی. ایک دن کا بہترین وظیفہ، آج کے آرٹیکل میں آپ کو بتایا جائے گا. الحمداللہ جمعہ کا دن تمام دنوں میں سب سے زیادہ افضل ہے. اور اس دن میں ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے جس میں ہر حال میں دعا قبول ہوتی ہے.تو اس لئے ہمیں چاہئے کہ ہم عمل کرتے رہیں جمعہ کے دن. اور ہمیں وہ گھڑی بھی نصیب ہو جائے.
کیونکہ ہمیں تو معلوم نہیں ہے کہ کون سی ہے. تو اس لئے ہمیں چاہیے کہ ہم عمل کررتے رہیں. کچھ لوگ صبح کے وقت کرتے ہیں کچھ لوگ جمعہ کے وقت کرتے ہیں.تو کوئی عصر سے مغرب کرتا ہے. تو اگرہم پورا دن عمل کریں تو انشاء اللہ وہ گھڑی ضرور نصیب ہو گی.
Friday Wazifa For Money وظیفہ:
آج کا ہمارا وظیفہ انتہائی آسان ہے. خاص ان لوگوں کے لئے جو چاہتے ہیں کہ ان کی تمام حاجات اور جائز خواہشات پوری ہوں. اور ان کو غیب سے بے شمار دولت نصیب ہو. تو آپ اس عمل کو جمعہ والے دن ضرور کر لیں.
آپ نے کرنا یہ ہے کہ جمعہ والے دن نیچے دیئے گئے کلمات پڑھ لیں.
شروع اورآخر میں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں.
وظیفہ کیسے کریں:
جمعہ کے دن ہر وقت یہ پڑھتے رہیں۔ جمعرات مغرب کے بعد سے لے کر جمعہ مگرب کے وقت تک۔
اگر کوئی شخص تنگدست ہو کر سب کی نطر میں حقیر ہو اور بے اعتبار ہو. تو اس کو چاہیے کہ جمعہ کے دن یہ کلمات چلتے پھرتے پڑھتا رہے. انشاء اللہ ایک دن کے عمل سے ہی رب کی ذات اسے اتنا عطا کرے گی کہ دیکھتے ہی دیکھتے وہ کروڑ پتی بن جائے گا اور اس کی تمام حاجات بھی پوری ہو جائیں گی.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.





