
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
نیا سال 2026 آپ کے لیے خوشیاں ہی خوشیاں لارہا ہے۔ دولت مند ، کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ امیر ہو جاؤ گے ، مالدار ہو جاؤ گے بس آنے والے سال کو اس وظیفے کے ساتھ داخل کریں یعنی 2025 ختم ہو رہا ہے آپ یہ وظیفہ کر رہے ہیں 2026 شروع ہو رہا ہے اور آپ یہ وظیفہ کر رہے ہیں۔ جس کا عمل ایسے پورا ہو جاتا ہے پھر اس کا آنے والا سال ایسا ہو جاتا ہے کہ اس کے نصیبوں پر ، اس کے مال پر ، دولت پر لوگ رشک کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ پچھلے سال تو ایسا تھا کہ اس کے پاس ٹَکا بھی نہیں تھا اور اس سال اللہ تعالیٰ نے اتنا اس کو نصیب کر دیا ہے قسمت ہو تو اس جیسی ہو۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی قسمت بھی ایسے اٹھ جائے تو آپ نے یہ والا عمل شروع کر دینا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ دسمبر میں یہ عمل شروع کرنا ہے اور ایسے دن میں شروع کریں کہ جنوری میں یہ عمل ختم ہو۔ اول و آخر تین ، سات ، گیاراں مرتبہ درودِ ابراہیمئ آپ نے ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔
یہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ جب 2025 کا اختتام اور جنوری کا شروع مل جائے گا تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ یہ آپ کی آنے والی زندگی میں کتنا اثر کرے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





