رزق کے وظائفوظائف

Surah Al-Shams crorepati honay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

7 مرتبہ صبح و شام پڑھیں۔ غیبی مدد اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ واحد وظیفہ! جو آپ کو کروڑپتی کردے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

7 مرتبہ صبح و شام پڑھیں۔ غیبی مدد اپنی انکھوں سے دیکھیں۔ واحد وظیفہ جو آپ کو کروڑپتی کر دے یعنی یہ ایسا واحد وظیفہ ہے جس سے آپ دولت مند ہو جائیں گے ، جس سے آپ مالدار ہو جائیں گے ، جس سے آپ امیر ہو جائیں گے ، جس سے آپ کروڑپتی ہو جائیں گے بس سات مرتبہ صبح پڑھنا ہے سات مرتبہ شام پڑھنا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ ایسے امیر ہوں اور چُٹکی بجاتے آپ کروڑپتی ہوں گے۔ آپ کا نصیب تقدیر بدل جائے گا تو اس پر عمل ضرور کیجئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ سات مرتبہ صبح پڑھنا ہے اور سات مرتبہ ہی آپ نے شام کو پڑھنا ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ سات دن ہی اس وظیفے کو آپ نے پڑھنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے ہفتے والے دن سے شروع کرنا ہے۔ شام کو جو وقت ہے وہ سورج غروب ہونے والا وقت ہو گا۔ اب دونوں ٹائم میں ایک تو یہ ہے کہ آپ کسی بھی جگہ بیٹھ کے پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر آپ زیادہ بہترین رزلٹ چاہتے ہیں تو آپ سے گزارش ہے کہ صبح جیسے سورج نکل رہا  ہو سورج کی طرف دیکھتے ہوئے یہ عمل کریں اور شام کو اسی طرح جب سورج غروب ہو رہا ہو اس کی طرف دیکھتے ہوئے وظیفہ کریں۔ عمل سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے قرآن پاک کی یہ والی سورت پڑھنی ہے۔

سورۃ الشمس

یہ پوری سورت آپ نے پڑھنی ہے۔  سات مرتبہ صبح اور سات مرتبہ شام کو پڑھنی ہے۔ مرد حضرات کریں خواتین اپنے مردوں کے لیے کر سکتی ہیں۔ جس گھر میں یہ وظیفہ پڑھنے ہوگا۔ اللہ تعالیٰ اس کی غیبی مدد فرمائیں گے اور یہ واحد وظیفہ آپ کو کروڑپتی ضرور کر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad