
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یاودود کے ساتھ اس عمل کی زکوٰۃ نکال لیں۔ محبوب تو کیا پورا خاندان بھی مان جائے گا۔ بہت سارے لوگوں کا یہ مسئلہ ہوتا کہ محبوب شادی کے لیے نہیں مان رہا۔ پہلے شادی کے لیے مان رہا تھا لیکن اب پتہ نہیں کیا بات ہو گئی ہے جو وہ مُکر رہا ہے۔ پہلے اس نے خود شادی کی بات کی تھی اور کہا تھا کہ میں نے تمہارے ساتھ شادی کرنی ہے۔ آج کا جو میں عمل دے رہا ہوں ان شاء اللہ ایسا عمل ہے کہ وہ خود شادی کے لیے سب کچھ کرے گا۔ اگر ناراض ہے راضی ہو جائے گا۔ خود بینڈ باجے کے ساتھ آپ کے گھر بارات لے کر آئے گا بہت ہی آسان سا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس کی آپ نے زکوٰۃ بھی نکالنی ہے اور زکوٰۃ ایسے نکالنی ہے کہ یاودود کے ساتھ ایک اور لفظ ہے ” اللہ الصمد” ان دونوں کو ملا کر پڑھنا ہے۔ اکتالیس دن کے اندر اندر اس کی آپ نے زکوٰۃ نکالنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پہلے آپ نے مقصد رکھنا ہے کہ میں اس مقصد کے لیے یہ وظیفہ پڑھ رہا ہوں۔ محبوب کی تصویر دیکھنی ہے کہ میں اس شخص کو راضی کرنے کے لیے ، اس شخص کے لیے شادی کرنے کے لیے یہ وظیفہ پڑھ رہا ہوں / پڑھ رہی ہوں۔
مقصد کو ذہن میں رکھ کر ایک لاکھ 25 ہزار (سوا لاکھ) مرتبہ آپ نے ان دو لفظوں کو پڑھنا ہے۔ اب اس کو ملا کے کیسے پڑھنا ہے کہ ” یاودود ” کو 78600 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ اس کے بعد دوسرا ” اللہ الصمد ” 46400 مرتبہ پڑھنا ہے۔ ابھی یہ عمل پورا نہیں ہوگا ان شاء اللہ آپ کے رابطے بھی بحال ہو جائیں گے۔ بلاک کیا ہوا ہے تو ان بلاک کر دے گا۔ اگر شادی کے لیے نہیں مانتا تو خود بہ خود شادی کے لیے مان جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





