رمضان کے وظائفوظائف

Ramadan Mein Sirf Aik Surah ka Wazifa for Rizq & Money-Mufti Bilal Qadri

ماہِ رمضان میں ایک سورۃ کا وظیفہ رزق بےانتہا ملے گا۔ زندگی بدل جائے گی۔ امیر ترین انسان بن جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ماہِ رمضان میں ایک سورۃ کا وظیفہ جس کی برکت سے رزق بے انتہا ملے گا۔ زندگی آپ کی بدل جائے گی امیر ترین انسان بن جاؤ گے۔ ماہِ رمضان المبارک شروع ہے اور یہ ایسا مہینہ ہے کہ اس مہینے کے اندر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں ، اللہ تعالیٰ کی برکتیں ، اللہ تعالیٰ کی مغفرتیں جوش کے اوپر ہوتی ہیں اور ایک چھوٹے چھوٹے سے عمل کا اللہ تعالیٰ کئی گُنا لاکھوں کروڑوں گُنا اس کا اجر عطا فرما دیتے ہیں اور قرآن پاک پڑھنے کا جہاں ایک لفظ پڑھنے پر ایک نیکی ملتی ہے وہاں اس مہینے میں دس نیکیاں ملتی ہیں تو اگر آپ یہ سورت پورے رمضان کے اندر جتنے دن آپ کو مل جائیں  کوشش کرنی ہے پورے مہینہ اگر نہیں بھی ہو سکا تو جتنے بھی دن آپ کو ملیں چاہے ایک دن ملے یہ ” سورۃ الطلاق ”  آپ نے ضرور پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

رمضان المبارک میں صرف ایک سورت کا وظیفہ اور اس ایک سورت کو کیسے آپ نے پڑھنا ہے سحری جس وقت آپ مکمل کر لیں گے / کھا لیں گے اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ یہ سورت پڑھنی ہے اسی طرح جب آپ افطاری کھا لیں اور اس کے بعد آپ مغرب کی نماز پڑھ لیں مغرب کی نماز کے بعد آپ نے سورۃ الواقعہ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ ” سورۃ الطلاق ” پڑھنی ہے اول و آخر پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اس سورت کو آپ پورے رمضان المبارک پڑھتے رہیں اور اس کو پڑھ کے دعا کرتے رہیں دیکھئے گا اس کو پڑھ کے جو بھی دعا کریں گے وہ دنوں میں آپ کی ان شاء اللہ پوری ہو جائے گی بہت ہی مختصر سا  عمل ہے۔ ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad