
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
جمعہ المبارک کے دن صرف ایک بار یہ وظیفہ ضرور کریں پچاس لاکھ بھی مانگو گے انشاءاللہ ایک دن میں نصیب ہوگا ہر وہ شخص جو چاہتا ہے کہ اس کو جلد سے جلد جو بھی اس کی ضرورت ہے وہ پوری ہو جائے اور اس حوالے سے بہت سارے لوگ کونٹیکٹ کرتے ہیں کہ کوئی ایسا عمل بتلائیں ایسی چیز بتلائیں کہ فوری ہماری مدد ہو جائے فوری جو ضرورت ہے پوری ہو جائے تو یہ ایسا ہی عمل ہے اور کل جمعہ کا دن ہے اور آج جمعرات کی رات کو آرٹیکل لگا رہا ہوں تو یہ جمعہ کے بعد سے آپ نے عصر کی نماز کے دن میں ایک تسبیح آپ نے اس کی پڑھنی ہے پڑھنے کے بعد اللہ تعالی سے دعا کرنی ہے اور اس کے بعد کچھ بھی دس روپے کی میٹھی چیز لے کے آپ نے تقسیم کرنی ہے اگر آپ پاکستان سے باہر ہیں تو جو بھی آپ کی جتنی بھی آپ کی استطاعت ہے آپ حساب سے میٹھی چیز لے کے ہدیہ کر سکتے ہیں۔ انتہائی آسان تسبیح ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس عمل کی آپ کو اجازت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ہر مقصد میں کامیاب کرے جس مقصد کے لئے کرتے ہیں ، حاجت کے لئے کرتے ہیں ، مراد کے لئے کرتے ہیں ، پیسوں کے لئے کرتے ہیں ، منی کے لئے کرتے ہیں انشاءاللہ اللہ تعالیٰ سب کچھ آپ کو عطا کر دے گا۔ اگر بے روزگار ہے تو اچھا روزگار انشاءاللہ نصیب ہو جائے گا ، اگر بے گھر ہیں اللہ تعالیٰ اپنا ذاتی گھر بھی نصیب فرما دے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے۔
جمعے کے دن کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
قرآن پاک کی آیت ہے اول آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے درمیان میں آپ نے 101 مرتبہ کم سے کم ہے یا اس سے زیادہ آپ پڑھنا چاہیں تو اس کو پڑھ سکتے ہیں قرآن پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے۔
ترجمہ: ” لوگوں کے لئے جو رحمت کا دروازہ اللہ کھولے اسے کوئی بند کرنے والا نہیں ہے اور جسے وہ بند کر دے اسے اللہ کے بعد کوئی کھولنے والا نہیں کیونکہ وہی بڑا غالب آنے والا اور کمال حکمت والا ہے”۔
تو اللہ تعالی جب آپ کے لئے رحمت کے دروازے کھول دے گا اللہ رحمت کے خزانے آپ کو عطا کر دے گا دنیا کی کوئی طاقت آپ سے کچھ نہیں چھین سکے گی تو انشاءاللہ دعا کرتے رہا کریں کہ یا اللہ ہماری جو بھی حاجتیں مرادیں ہیں۔ اس پر اپنا کن فرما دے تو انشاءاللہ فیکون پس وہ ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





