
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جو شخص آپ کے قابو میں نہیں تھا یا نہیں ہے وہ بھی آپ کے قدموں میں ، آپ کی مٹھی میں آجائے گا۔ رات سونے سے پہلے یہ والا عمل پڑھ کر تصور میں دم کریں اور یہ آج کا عمل ایسا ہے کہ اس کے بارے میں ہے کہ اس کے بعد جو مانگا جائے وہ ملتا ہے اور اس کی نسبت سے ان کے وسیلے سے جو اللہ تعالیٰ سے طلب کیا جائے اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرماتے ہیں تو اگر آپ کا محبوب ہے جو اس وقت آپ کی دسترس میں نہیں آرہا ، آپ کے قابو میں نہیں آرہا ، آپ سے ہاتھ چھڑوا کر بھاگ رہا ہے ، آپ کو بلاک کرتا ہے ، آپ سے بات نہیں کرتا ، جس کے لیے آپ صبح شام تڑپتے ہیں اس کو اس چیز سے فرق ہی نہیں پڑتا تو اس کے لیے آپ یہ والا عمل کریں اور اس کے بعد مجھے آپ خود ریزلٹ بتانا کہ آپ کو کتنا فائدہ ہوا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اگر اس کو آپ قابو کرنا چاہتے ہیں تو یہ والا عمل آپ نے گیارہ رات کرنا ہے اور روزانہ رات کو 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ یہ اصحاب کہف کے نام ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہے ہیں۔
یہ ایسے نام ہیں کہ ان کو پڑھ کر جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ ضرور نصیب فرماتا ہے یہ تجربہ کے اندر شامل ہے آپ اپنی زندگی کے کسی موڑ پر بھی یہ نام لے کر ان کے تصور سے مانگیں تو اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرماتا ہے۔ جس کو اپنے قابو میں ، اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں یہ پڑھنے کے بعد گیارہ مرتبہ اس کا نام لے لیں۔ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں ” اور پھر اس کا ریزلٹ آپ نے خود دیکھنا ہے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





