
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رات کو دس منٹ یہ عمل کر کے سویا کریں۔ دولت کا طوفان آجائے گا۔ اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد ملے گی اور دولت سے آپ مالا مال ہو جائیں گے۔ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں برکت ہو جائے گی۔ بستر پہ لیٹیں جب نیند آ رہی ہو اپنی گھڑی پہ ٹائم دیکھیں ٹوٹل دس منٹ آپ نے اس عمل کو کرنا ہے اس کی تعداد گِننی نہیں ہے بس 10 منٹ پڑھنا ہے۔ اس عمل سے دو فائدے ہوں گے ایک تو دولت ، رزق کے مسئلے حل ہوں گے۔ دوسرا آپ کو پیاری سکون کی اور میٹھی نیند آئے گی۔ بعض دفعہ ایسا ہوگا کہ آپ سے یہ دس منٹ بھی پڑھا نہیں جائے گا آپ اس سے پہلے سو جائیں گے اگر سو بھی گئے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف رات کو بستر پہ لیٹ جائیں بالکل سونے لگیں جب آپ کو نیند آنے والی ہو یعنی اس کے بعد آپ نے کوئی کام نہیں کرنا تو آپ نے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد دس منٹ آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھتے ہوئے اگر آپ سوئے نہیں ہیں تو اس کے بعد پھر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے اس وسیلے سے مانگیے اگر سو گئے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے سو جائیں گے تو بھی یہ وظیفہ اثر کرے گا۔ آپ کو رزق کی کمی ہے ، دولت کی کمی ہے ، مال کی کمی ہے ، پیسوں کی کمی ہے پڑھنا شروع کر دیجئے رب کی ذات آپ کے لئے آسانیاں پیدا کر دے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





